counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

راولپنڈی : گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران قیام امن کے لئے پاک فوج تعینات کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق الیکشن کمیشن اور سول انتظامیہ کی درخواست پر گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں فوجی دستے تعینات کئے گئے ہیں، پاک […]

دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 5 پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کئے جانے جیسی کارروائیوں سے دہشت گردی کے خلاف حکومت کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا. وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ […]

سرگودھا میں دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

سرگودھا میں دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک

سرگودھا : خیام چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 مبینہ خود کش حملہ آور ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرگودھا کے خیام چوک پر آر پی او آفس کے قریب کھڑے 2 افراد کے درمیان جھگڑا ہوگیا، اسی دوران زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقعہ پر […]

کوئٹہ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس

کوئٹہ: پولیس موبائل پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا اظہار افسوس

کوئٹہ : پشتون آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت پولیس وین پر فائرنگ کی جب وین معمول کی گشت پر تھی۔ فائرنگ سے سب انسپکٹر علی محمد، […]

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں سے دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ سرجانی تھانے کے علاقے تیسر ٹائون کے خالی پلاٹ سے ایک لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے، مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا […]

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی عمران خان کے لیے امتحان ہے، حمزہ شہباز

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی عمران خان کے لیے امتحان ہے، حمزہ شہباز

لاہور : ن لیگ کے رہنماحمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے نواز شریف کو ووٹ دے کر دھاندلی کے نعرے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے۔ منڈی بہاءالدین کے حلقہ این اے 108 میں انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور ن لیگ کے رہنما […]

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

موجودہ بجٹ میں غریب کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، سراج الحق

منڈی بہاء الدین : جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ میں کسانوں کے لیے کچھ نہیں،، موقع ملاتو پنجاب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی منڈی بہاءالدین میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے تھے۔انھوں نےکہا گزشتہ 50 سالوں سے ملک پرایک ہی طبقہ مسلط ہے۔ جماعت […]

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو : جامشورو میں کار اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ میں بھی ٹریفک حادثے میں 5 جبکہ روہڑی کے قریب حادثے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جامشورو کی تحصیل مانجھند کے قریب،کار اور ہائی روف میں تصادم […]

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کی ڈھائی لاکھ جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کی ڈھائی لاکھ جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کر لیا

لاہور : ایف آئی اے لاہور نے ایگزیکٹ کی 2 لاکھ 50 ہزار جعلی ڈگریوں کا ریکارڈ حاصل کرکے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی۔ فرانزک ماہرین نے ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز اور سرورز سے ایسی ای میلز اور دستاویزات حاصل کرلی ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے لاکھوں ڈگریاں […]

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 8 افراد زخمی

جیکب آباد : مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی جب کہ دھماکے سے ٹریک کا 300 فٹ سے زائد کا حصہ بھی متاثر ہوا۔ جعفر ایکسپریس روالپنڈی سے کوئٹہ کے لئے جارہی تھی کہ جیکب آباد میں مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا […]

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

اسلام آباد : مالی سال 2015-16ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سیلز ٹیکس دوگنا ہونے کے باعث موبائل فون سیٹ مہنگے ہو گئے۔ پندرہ فیصد ٹیکس لگنے سے سائنسی آلات کےاستعمال کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی اٹھاون سے بڑھا کر تریسٹھ […]

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

اسلام آباد : سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ تنخواہوں میں زیادہ سے زیادہ اضافے کی امید ہوتا ہے لیکن نئے سرکاری بجٹ میں ان کی تمام امیدوں پر گویا پانی ہی پھر گیا۔ دو ہزار پندرہ سولہ کے وفاقی بجٹ میں تنخواہیں تو بڑھائی گئیں لیکن اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر یعنی صرف ساڑھے […]

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد : پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ تقریر میں حکومتی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ پوری تقریر میں صرف ٹیکس بڑھانے کی باتیں سننے کو ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ پیش کیا گیا۔ جہازوں کے […]

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

اسلام آباد / راولپنڈی : بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سری لنکا کے4 روزہ سرکاری دورے پر جمعے کو کولمبو پہنچ گئے۔ بندرا نائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سری لنکا کی فوج کے کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) […]

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے مزید 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے مزید 8 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان / ڈیرہ / پشاور : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں جاری ہیں، جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشت گرد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے، ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس پی کلاچی پرریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا، گاڑی تباہ جبکہ 4گن مین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات […]

علی امین گنڈاپور دھاندلی رکوانے کیلئے گئے تھے : عمران خان

علی امین گنڈاپور دھاندلی رکوانے کیلئے گئے تھے : عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے کپتان اپنے کھلاڑی کے دفاع کیلئے میدان میں آ گئے، کہتے ہیں علی امین گنڈا پور دھاندلی رکوانے کیلئے گئے تھے، میاں افتخار کے ساتھ نہیں علی امین گنڈا پور کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

پاکستان فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرے : حافظ سعید

پاکستان فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرے : حافظ سعید

لاہور : امیر جماعت الدعوۃ پروفیسر حافظ سعید کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرے اور روہنگیا کے مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کو اقوم متحدہ، سلامتی کونسل اور دیگر انسانی حقوق کے ذمہ دار اداروں میں آواز بلند کرے۔ لاہور میں نماز جمعہ کے […]

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

دہشتگردوں‌ کو پناہ دینے کا الزام, ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی : ایم کیو ایم کے زیر حراست رہنما عامر خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر دے دیا۔ عدالت میں پیشی سے قبل ایم کیو ایم کے کارکنان نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول کا کہنا ہے کہ […]

سانحہ صفورا چورنگی، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

سانحہ صفورا چورنگی، ایک اور دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی : سانحہ صفورا کی تفتیش میں اہم کامیابی ملی ہے، ایک اور دہشت گرد کو گرفتار کرکے سانحہ میں استعمال ہونیوالی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ سانحہ صفورا کی تفتیش کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سانحہ میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر ایک اور دہشت گرد گرفتار کر […]

ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم نواز شریف

ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا میں ترقی کے تیز عمل نے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے قدرتی ماحول پر اثرانداز ہونے […]

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

چار ہزار سات سو ارب کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ آج قومی اسمبلی میں مالی سال 16-2015 کا بجٹ پیش کریں گے۔ اگلے مالی سال کے بجٹ کا کل تخمینہ 4 ہزار 7 سو ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ سے کل بجٹ 10 فیصد زیادہ ہو گا۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3 […]