By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 before, General elections, imran khan, islamabad, municipal elections, Punjab, اسلام آباد, بلدیاتی انتخاب, عام انتخابات, عمران خان, قبل, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے پہلےعام انتخابات ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو تفصیلات فراہم کردی […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 approved, Brutality, condemning, muslims, Myanmar, resolution, senate, سینیٹ, قرارداد, مذمت, مسلمانوں, مظالم, منظور, میانمار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سینیٹ نے میانمار میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اوران کی نسل کشی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طورپر منظورکرلی۔ چیرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران سینیٹرمشاہد حسین سید نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جسے ایوان نے متفقہ طورپر منظورکرلیا۔ […]
By F A Farooqi on June 9, 2015 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

نیشنل اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج۔ NA 108منڈی بہاؤ دین حلقہ NA 108 .انتخابی حلقہ کا نمبر اور نام منڈی بہاؤ دین پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد۔289 رجسٹرڈ ووٹوں کی کل تعداد۔431269 ڈالے گئے ووٹوں کی کل تعداد۔183672 مسترد۔3331 ڈالے گئے ووٹوں کی شرح فیصد۔%43 پاکستان مسلم لیگ ن ۔ممتاز احمد تارڑ۔75402 ُپاکستان تحریک انصاف۔محمد طارق […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Commissioner, election, game, Goody corner boy, islamabad, KPK, province, Sardar Mohammad Raza, اسلام آباد, الیکشن, خیبرپختونخوا, سردار رضا محمد, صوبے, کمشنر, کھیل, گڈاگڈی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد نے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرائے جانے کے عمران خان کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دوبارہ انتخابات کرانا گڈا گڈی کا کھیل نہیں۔ خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 air strikes, during, khyber agency, killed, security forces, terrorists, خیبرایجنسی, دوران, دہشت گرد, فضائی کارروائی, فورسز, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

خیبر ایجنسی : خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےعلی الصبح مصدقہ اطلاعات پرخیبرایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 character, deserve, Malala, nationality, Rohingya Muslims, world leader, روہنگیا, شہریت, عالمی رہنما, مستحق, مسلمان, ملالہ, کردار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن : پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمان شہریت کے مستحق ہیں ، عالمی رہنما ان کی مشکلات ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دو ماہ سے بے سروسامان سمندر میں ہچکولے کھانے والے روہنگیا مسلمانوں پر ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ برما کے مسلمانوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 anti statement, India, Khurshid Shah, pakistan, Prime Minister, resolution, بھارتی, بیان, خورشید شاہ, مخالف, مذمتی قرارداد, وزیراعظم, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلا دیش میں دیئے گئے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرار داد پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 continue, Dushanbe, environment, extreme, Nawaz Sharif, Water, Water for Life conference, انتہائی, جاری, دوشنبے, ماحول, نواز شریف, واٹر فار لائف کانفرنس, پانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دوشنبے : بین الاقوامی کانفرنس واٹر فار لائف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، خوراک اور توانائی کے تحفظ اور صاف ماحول کے لیے پانی انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں بین الاقوامی کانفرنس […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Baldia, Car, DSP, firing, karachi, martyr, team, تفتیشی ٹیم, سانحہ بلدیہ ٹائوں, شہید, فائرنگ, ڈی ایس پی, کراچی, گاڑی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلرز نے پولیس کو نشانے پر رکھ لیا، شاہ لطیف میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی مجید عباس شہید ہو گئے، شہید سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل تھے۔ کراچی میں کچھ عرصہ کے سکون کے بعد دہشتگردوں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Bangladesh, described, Foreign Office, Indian negative attitude, International community, modi, notice, بنگلہ دیش, بھارتی منفی رویہ, بیان, دفتر خارجہ, عالمی برادری, مودی, نوٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان نے بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان بھارت کے منفی رویہ کو ثابت کرتا ہے، عالمی برادری مشرقی پاکستان میں بھارتی مداخلت کا نوٹس لے۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے بھارتی وزیر اعظم کے سقوط […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Gilgit Baltistan, polls, results, seats, winning, انتخابات, جیت, نتیجے, نشستیں, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

گلگت : گلگت بلتستان کے انتخابی میدان میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی اور پی پی کو ہری جھنڈی دکھا کر میدان مار لیا ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق اب تک مسلم لیگ نواز نے 10 نشستیں جیت لی ہیں جبکہ 4 میں اسے برتری حاصل ہے۔ اب تک […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 captain, clean bowled, Mandi Bahauddin, party, player, Workers, جشن, منڈی بہاءالدین, کارکنوں, کلین بولڈ, کپتان, کھلاڑی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

منڈی بہاءالدین : منڈی بہاء الدین کے حلقہ این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممتاز احمد تارڑ نے میدان مار لیا ہے۔ ممتاز احمد تارڑ 77 ہزار 884 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ طارق تارڑ 40 ہزار 570 ووٹ لے کر دوسرے […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 country, criminals, Death, different cities, execution, سزائے موت, مجرموں, مختلف شہروں, ملک, پھانسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد عابد کو پھانسی دے دی گئی۔ عابد نے 1998 میں تھانہ ترکھانی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں اجتماعی زیادتی کے دو مجرموں کوتختہ دارپر لٹکا دیا گیا۔ مجرموں عابد مقصود اور ثناء اللہ نے 1997 میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 destroy, imran khan, police, political, Punjab, تباہ, سیاسی, عمران خان, پنجاب, پولیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : عمران خان نے راولپنڈی میں کالج روڈ ناکے پر پولیس گردی کا نشانہ بننے والے چوبیس سالہ شکیل اور بیس سالہ ذیشان کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ دونوں کو بے گناہ نشانہ بنایا گیا ذمہ دار حکمران ہیں۔ تعزیت […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 brothers, Death, fire, police, Rawalpindi, Shahbaz Sharif, synonymous, violence, بھائیوں, راولپنڈی, شہباز شریف, ظلم, فائرنگ, مترادف, پولیس, ہلاکت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ کمیٹی برائے امن امان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی پولیس کی فائرنگ سے دو بھائیوں کی ہلاکت انتہائی افسوسناک ہے۔ ناکے پر نہ رکنے کے باوجود براہ راست فائرنگ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ ایک گھر اجڑ گیا جاں […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 karachi, pakistan, ppp, Senator, Sherry Rehman, unopposed, سینیٹرمنتخب, شیری رحمان بلامقابلہ, پاکستان, پیپلزپارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں۔ سندھ سے سینیٹرعبدالطیف انصاری کے استعفے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ صوبائی الیکشن کمیشن نے شیری رحمان کا فارم درست قرار […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 Baluchistan, Economic Corridor, pakistan, project, Sarfraz Bugti, اقتصادی راہداری, بلوچستان, دہشتگردی, سرفراز بگٹی, منصوبے اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سازش کے تحت کوئٹہ اور بلوچستان میں حالات کو خراب کیا جارہا ہے جس کا مقصد پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ملک کا دشمن ہرقسم کی سازش کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 8, 2015 fighting, killed, North Waziristan, soldiers, terrorist, اہلکار, جھڑپ, دہشت گرد, شمالی وزیرستان, شہید, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں

وزیرستان: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 5 اہم کمانڈروں سمیت 19 دہشت گرد ہلاک جب کہ 7 اہلکار بھی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 asif zardari, Gilgit, government, public benefits, آصف زرداری, حکومت, عوام, مراعات, گلگت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی موجودہ وفاقی حکومت کو اس امر کی اجازت نہیں دے گی کہ وہ گلگت بلتستان کے عوام کو ملنے والی مراعات واپس لے۔ سابق صدر کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر کے مطابق آصف […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 elections, Mandi Bahauddin, National Assembly session, voting, ضمنی انتخاب, قومی اسمبلی, منڈی بہاؤالدین, نشست, ووٹنگ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

منڈی بہاؤالدین : قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ منڈی بہاؤالدین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 108 کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ ضمنی انتخاب میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 karachi, promulgated, protest, quetta, relatives, terrorists, دھرنا, دہشتگرد گرفتار, نافذ, ورثا, ٹارگٹ کلنگ, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت پر ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا دیدیا، شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ ، سرچ آپریشن میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ کوئٹہ میں میزان چوک اور سرکلر روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے پانچ […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 continues, electoral, Gilgit Baltistan, polling, security, انتخابی میدان, جاری, سج, سیکیورٹی سخت, پولنگ, گلگت بلتستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سکردو : گلگت بلتستان میں انتخابی میدان سج گیا، پولنگ جاری، 24 نشستوں پر 271 امیدوار مدمقابل ہیں، چھ لاکھ سے زائد ووٹرر حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران پولنگ جاری ہے ، سیکیورٹی انتظامات کا انتہائی سخت بنایا گیا ہے جبکہ فوجی دستے بھی تعینات کیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان […]