counter easy hit

راہ حق کے شہیدو، ،ہم تمہاری قربانی کبھی نہیں بھولیں گے

راہ حق کے شہیدو، ہم تمہاری قربانی کبھی نہیں بھولیں گے

راہ حق کے شہیدو، ہم تمہاری قربانی کبھی نہیں بھولیں گے

سانحہ پشاور کے ننھے شہید وں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پوری قوم یک جان ہے اور ہمارا عزم ہے اپنی زندگی کا نذرانہ دے کر ان شہداء نے جو سفرشروع کیا ہے اس کو ہم منزل تک پہنچائیں گے۔ شہر شہر شمعیں روشن کر کے شہداء کو یاد کیا جا رہا ہے۔ […]