بس میں دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز
پشاور……ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت نے کہا ہے کہ پشاور میں سنہری مسجدکے سامنے بس میں ہونے والے دھماکے میں 8 کلوگرام بارودی مودا استعمال کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس مجید مروت نے بتایا کہ بس مردان کے علاقے شیرگڑھ سے آرہی تھی، دھماکے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔ان […]








