counter easy hit

شفقت امانت

شفقت امانت نے قومی ترانے پر معافی مانگ لی

شفقت امانت نے قومی ترانے پر معافی مانگ لی

گلوکار شفقت امانت علی خان نے پاک بھارت میچ سے پہلے قومی ترانے میں غلطی کے معاملے پر معافی مانگ لی ہے، کہتے ہیں کہ قومی ترانہ نہیں بھولے بلکہ فنی خرابی کے باعث ایسا محسوس ہوا۔ لاہور: (یس اُردو) پاک بھارت زور کے جوڑ میں کھلاڑی ہی نہیں بلکہ معروف پاکستانی سنگر شفقت امانت […]