پشاور: سنہری مسجد روڈ پر بس میں دھماکا،15 افرادجاں بحق
پشاور…. پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر بس میں دھماکے کےنتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت کا کہنا ہے کہ بس میں دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا جو ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھی، […]








