counter easy hit

موجودہ حکومت نے کسانوں کو ختم کر دیا ہے :پرویز الٰہی

 farmers: Elahi

farmers: Elahi

حکومت نے آرٹیکل چھ کا مقدمہ چلایا اب کیا ہوا ، کسان پیکج حکومت کھا گئی ، کسانوں کو اب بھی کچھ نہیں ملا :رہنما مسلم لیگ ق
لاہور (یس اُردو) چودھری پرویز الہٰی نے پہلے کرکٹ ٹیم پر طنز کیا ، پھر سیاست پر تبصرہ کیا ، کہتے ہیں حکومت نے آرٹیکل چھ کا مقدمہ چلایا ، اب کیا ہوا؟ ، کسانوں کو دیا گیا پیکج پٹواری کھاگئے ، کسانوں کو کچھ نہیں ملا ۔ چودھری پرویز الٰہی نے بھی کرکٹ ٹیم کی شکست پر طنز کیے بغیر نہ رہ سکے لیکن اس دوران وہ خواتین ٹیم کو مبارکباد دینے سے بھی نہ چوکے ۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت نے آرٹیکل چھ کا مقدمہ چلایا ، اب کیا ہوا ؟ ۔ انہوں نے کسان پیکج پر بھی پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا موجودہ حکومت نے کسانوں کو ختم کر دیا ہے ۔