اسلام آباد :مذہبی جماعتوں کا دھرنا ، پولیس ، رینجرز اور ایف سی کو الرٹ رہنے کی ہدایت
دھرنے کے باعث شہریوں کو شدید مسائل کا سامنا ، شہر میں موبائل اور میٹرو بس سروس بند ہونےسے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے دوران حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے ، پولیس ، رینجرز اور ایف […]








