پاکستان کا ایران سے کل بھوشن یادیو کے ساتھی راکیش کی حوالگی کا مطالبہ
وزارت خارجہ کی جانب سے ایرانی سرزمین سے پاکستان میں را کی دہشتگردیوں کے حوالے سے تمام تفصیلات سے سفیر کو آگاہ کر دیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) ایرانی سرزمین سے را کی سرگرمیاں ، پاکستان نے ایران سے کلبھوشن یادیو کی ساتھی کی حوالگی اور تخریب کاری کی سرگرمیوں کا تمام ڈیٹا مانگ […]








