اسلام آباد: ڈی چوک پر دھرنا، حکومت کا مظاہرین کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر مذہبی جماعت کی جانب سے جاری احتجاجی مظاہرین کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی دھرنا تیسرے روز سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور دھرنے […]








