counter easy hit

بلاول بھٹو کی جناح اسپتال لاہور آمد

بلاول بھٹو کی جناح اسپتال لاہور آمد، گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

بلاول بھٹو کی جناح اسپتال لاہور آمد، گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری لاہور میں گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے لیے جناح اسپتال پہنچے اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کروا دی۔ سائیں کہتے ہیں دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلی […]