پرویز الٰہی کا حکومت پر مخالفین کے نام پاناما لیکس میں شامل کرنیکا الزام
مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کی اصل فہرست میں مونس الہی کا نام موجود ہی نہیں۔ ساری رات نواز شریف کی حکومت اور انکے میڈیا سیل نے مخالفین کے نام لکھوائے تاکہ کنفیوژن پیدا کی جا سکے۔ لاہور: (یس اُردو) پاناما لیکس کی دوسری […]








