پاناما لیکس، وزیر اعظم پیر کو قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیں گے
وزیراعظم نواز شریف نے آج قومی اسمبلی میں جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ پیر کو پاناما لیکس پر پالیسی بیان دیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا وزیراعظم کے پالیسی بیان پر اپوزیشن سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ وزیراعظم کی […]








