By Yesurdu on June 9, 2016 شیریں مزاری سے معافی مانگ لی اہم ترین

شیریں مزاری کے بار بار روکنے پر غصے میں آکر نازیبا الفاظ کہہ گیا ، آج تحریری معافی نامہ سپیکر کو ارسال کروں گا :خواجہ آصف ، شیریں مزاری کا معافی قبول کرنے سے انکار اسلام آباد (یس اُردو ) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری کے […]
By Yesurdu on June 8, 2016 عبداللہ کی ماں کا مبینہ قاتل اہم ترین

کراچی پولیس نے ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کو چھوڑ کر جانے والے شخص کو گرفتار کر لیا کراچی: (یس اُردو) ڈی آئی جی منیر شیخ کے مطابق ملزم رضوان کو سپر ہائی سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے عبداللہ نامی بچے کے اغوا کے حوالے سے تفتیش بھی کی جائے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 راحیل شریف اہم ترین

آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے اثرات اٹھانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے :جی ایچ کیو میں اجلاس سے خطاب راولپنڈی (یس اُردو ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت سیکورٹی اجلاس ، شرکا نے پاکستان دشمن ایجنسیوں اور سہولت کاروں کو پاکستان کے لیے مسائل پیدا کرنے کی اجازت نہ […]
By Yesurdu on June 7, 2016 بلاول بھٹو زرداری اہم ترین

بلوچستان کیلئے تیار کئے گئے ون یونٹ کے بجٹ کو پیپلز پارٹی مسترد کرتی ہے :چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹوئٹ لاہور (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وفاقی بجٹ پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، کہتے ہیں لگتا ہے کہ یہ بجٹ فیڈریشن کو توڑنے کے لئے بنایا گیا […]
By Yesurdu on June 7, 2016 پاناما لیکس ، وزیر اعظم کیخلاف اہم ترین

وزیر اعظم اور ان کے خاندان نے اثاثے چھپائے اور اپنی رقم غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقل کی :درخواست گزار لاہور (یس اُردو ) پاناما لیکس کے معاملے پر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرنے اور وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر […]
By Yesurdu on June 7, 2016 رمضان المبارک کی اہمیت اہم ترین

قرآن مجید فرقان حمید کی آیات مبارکہ میں بھی ماہ مقدس کی اہمیت اور رحمتوں کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے لاہور (یس اردو ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوچکا ہے ، رمضان المبارک کے مہینے میں جہاں مسلمان عبادات میں مصروف ہوتے […]
By Yesurdu on June 6, 2016 چودھری نثار اہم ترین

بھارت کو گرفتار را افسر تک رہائی نہیں دے سکتے ، جعلی شناختی کارڈ رکھنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی :وزیر داخلہ اسلام آباد (یس اُردو) پاکستان نے بھارت کو گرفتار راء افسر کلبھوشن یادیو تک رسائی نہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں راء افسر پاکستان میں خطرناک […]
By Yesurdu on June 6, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے ٹی او آر پر ڈیڈ لاک موجود ہے حکومت اپوزیشن کو سڑکوں پر دھکیلنا چاہتی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک موجود ہے حکومت لچک نہیں […]
By Yesurdu on June 4, 2016 محمد علی انتقال کر گئے اہم ترین

محمد علی سانس کی تکلیف کے باعث کئی دن سے فینکس کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ، سابق ہیوی ویٹ چیمپئن نے اکسٹھ مقابلے کئے ، چھپن جیتے، سینتیس میں حریفوں کو ناک آؤٹ کیا نیو یارک (یس اُردو) سابق ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی انتقال کر گئے ، وہ سانس کی تکلیف کے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 مالی سال 17-2016 کا بجٹ پیش اہم ترین

چار ہزار تین سو چورانوے ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں دس فیصد اضافہ۔ مزدور کی کم سے کم اجرت میں ایک ہزار اضافے سے چودہ ہزار ہو گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ پیش کر […]
By Yesurdu on June 3, 2016 آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے وزیر دفاع نے ملاقات کی، ملاقات میں سکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق ترکی کے وزیر دفاع فکری عشق نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 حج کرپشن کیس اہم ترین

سابق ڈی جی حج رائو شکیل کو 40 سال قید ، سابق ایڈیشنل سیکرٹری آفتاب احمد کو بھی 16 سال قید کی سزا بھگتنا ہوگی اسلام آباد(یس اُردو ) سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو حج کرپشن کیس میں 16 سال قید کی سزا سنا دی ہے ، اس […]
By Yesurdu on June 3, 2016 فاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا اہم ترین

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج شام پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ دنیا نیوز نے سب سے پہلے بجٹ کی خفیہ دستاویزات حاصل کر لیں۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم ساڑھے چوالیس کھرب جبکہ خسارہ بارہ سو پچاس ارب روپے ہوگا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) مالی سال 17-2016ء کا بجٹ […]
By Yesurdu on June 3, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کر لیا، بجٹ اجلاس سے متعلق حکمت عملی تیارکی جائے گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا۔ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد […]
By Yesurdu on June 3, 2016 مختلف چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ پاکستان کو مشکل اور مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی سربراہی میں فارمیشن کمانڈرز کا اجلاس ہوا ۔ فارمیشن کمانڈرز سے خطاب میں آرمی چیف جنرل […]
By F A Farooqi on June 2, 2016 another, Chabahar, competitors, Gwadar, helpful, Khurram اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس،02جون 2016 :وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہیں ایک دوسرے کی حریف نہیں بلکہ مدد گار ہیں -حکومت پاکستان گوادر اور پاک چائنا کوریڈور پر بھرپور توجہ دے رہی ہے -انہوں نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی ڈبلیو ٹی او سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت […]
By Yesurdu on May 31, 2016 ملا اختر منصور کی لاش افغانستان اہم ترین

پاکستان نے ملا اختر منصور کی لاش افغانستان کے حوالے کر دی۔ جعلی شناختی کارڈ کے اجرا میں معاونت کرنیوالے تمام افسر بھی پکڑے گئے۔ چودھری نثار کہتے ہیں معاملہ قومی سلامتی کا ہے۔ دس کروڑ شناختی کارڈز کی تصدیق ہر صورت ہو گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان نے ملا منصور اختر کی لاش […]
By Yesurdu on May 31, 2016 وزیراعظم نواز شریف اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف کی لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں اوپن ہارٹ سرجری کامیاب رہی۔ ایک گھنٹہ تک آئی سی یو میں شفٹ کر دیا جائے گا۔ لندن: (یس اُردو) اچھی خبریں آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم کی سرجری مکمل ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی […]
By Yesurdu on May 30, 2016 پیپلز پارٹی آج میرپور اہم ترین

بلاول بھٹو کا قافلہ میرپور کی طرف رواں دواں ، جلسے میں میوزک کا تڑکا لگانے کیلئے ڈی جے بٹ کی خدمات حاصل کر لی گئیں آزاد کشمیر (یس اُردو) پاکستان پیپلز پارٹی آج میر پور آزاد کشمیر میں سیاسی پاور کا مظاہرہ کرے گی ۔ بلاول بھٹو کا قافلہ میرپور کی جانب رواں دواں […]
By Yesurdu on May 29, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قا۴د حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ ٹی او آرز پر حکومت کو لچک دکھانی پڑے گی، حکومت کو اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کیلئے کچھ دینا پڑے گا، پاناما لیکس کا مسئلہ جلد پارلیمنٹ میں آ جائے گا۔ سکھر: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید […]
By Yesurdu on May 29, 2016 نواز شریف پیر کو ویڈیو لنک اہم ترین

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل اور کابینہ کے اجلاس پیر کو طلب کر لئے گئے۔ وزیر اعظم لندن ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک پر اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم نے بجٹ بروقت پیش کرنیکی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]
By Yesurdu on May 27, 2016 نیب نے جہلم میں شہباز شریف پُل گرنے کے واقعہ کی تحقیقات اہم ترین

نیب نے جہلم میں گرنے والے شہباز شریف پل کی تحقیقات شروع کر دیں، نیب نے کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف پل بنانے والے ٹھیکیدار کو بھی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔ مقامی ایم پی اے چودھری لال خان کا بیان […]