By Yesurdu on May 27, 2016 آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو مل کر جڑسے اکھاڑ پھینکیں گے، قوم کی حمایت کے باعث آپریشن ضرب عضب میں کامیابی ملی۔ لاہور: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیول وار کالج لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی […]
By Yesurdu on May 27, 2016 تمام شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق ہوگی اہم ترین

جعلی شناختی کارڈز بنانے والوں اور مدد کرنے والے نادرا کے اہلکاروں کو صرف دو ماہ کی مہلت، جرم ثابت ہونے پر جیل بھیجنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کسی بھی باعزت اور باوقار ملک کیلئے اس کی شہریت بیچنا درست نہیں، ملکی سالمیت کا سودا کرنے والوں […]
By Yesurdu on May 26, 2016 بیوی پر ہلکا تشدد کرنے کا حق ہو گا' اہم ترین

اسلامی نظریاتی کونسل نے مفتی امداداللہ کے تیار کردہ ماڈل تحفظ حقوق نسواں بل کا جائزہ لینا شروع کر دیا ۔ بل میں کہا گیا ہے شوہر کو تادیب کے لئے بیوی پر ہلکا تشدد کرنے کا حق حاصل ہوگا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی اسلام آباد میں […]
By Yesurdu on May 26, 2016 جنرل راحیل اہم ترین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن ابھی ختم نہیں ہوا، پرامن اورخوشحال پاکستان کا حتمی مقصد حاصل کرنے کیلئے مزید کام کرنا ضروری ہے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی اورانتہاء پسندی […]
By Yesurdu on May 26, 2016 پاکستانی دفتر خارجہ اہم ترین

پاکستان نے امریکہ سے ڈرون حملے کے خلاف امریکہ سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے :سرتاج عزیز اسلام آباد (یس اُردو ) بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے پانچ دن بعد دفتر خارجہ نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق تو کردی لیکن تدفین کیے جانے سے انکار کردیا ، سرتاج عزیز کہتے […]
By F A Farooqi on May 24, 2016 alleged, Federal, Govt, killing, mansour, over, ppp, president, QUESTIONS, Senator, Sherry Rehman, Vice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں, کراچی

اسلام آباد ، مئی 23 ، 2016: افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈروں حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں ، اس سے پاکستان کو […]
By F A Farooqi on May 22, 2016 Allah, aunt, Died, France, leade, pleasure, PML-Q, r Chaudhry asdnuaz Tarar's اہم ترین, تارکین وطن

پیرس(یس ڈیسک)۔فرانس مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اسدنواز تارڑ کی پھوپھی رضاےالی سے وفات پا گی ہیں ان کی نماز جنازہ پاکستان میں ان کے آبائی گاوں چک شہباز میں ادا کی گی۔ مرحومہ کی وفات پر چیف آرگنائزر پاکستان پییپلز پارٹی فرانس قاری فارورق احمد فارورقی اور عبدالستار ملک راہنما پاکستان پیپلز پارٹی […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق اہم ترین

پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈورن حملے سے افغان طالبان رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گیا ہے، افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے تصدیق کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق، امریکی صدر اوباما کے حکم پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

ہم وزیر اعظم کو وقت دے رہے ہیں کہ وہ تمامعاملات کی وضاحت کریں اور جمہوری عمل کو مضبوط بنائیں :قائد حزب اختلاف سکھر (یس اُردو) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر پانامہ لیکس پر تمام آپشنز ختم ہو جائیں گے تو پھر سڑکوں پر آنے کے علاوہ کوئی […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 debris, Eleven, Nine, saudi arabia, Senator Sajid Mir, terrorist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہورایس ڈیسک)امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میرنے امریکی سینٹ کی طرف سے نائن الیون حملوں میں مارے جانیوالے افراد کے لواحقین کو سعودی عرب کیخلاف نقصان کے ازالے کیلئے مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دینے کے بل کی منظوری پر کڑی تنقید کی ہے اورکہاہے کہ اس بل کے ذریعے امریکہ […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 against, Conspiracies, enemy, forces, Hafiz Mohammad Saeed, pakistan, Prof, saudi arabia, terrifying اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور(یس ڈیسک) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں‘منظم منصوبہ بندی کے تحت دونوں ملکوں کیخلاف دہشت گردی کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے‘نائن الیون حملوں کا الزام سعودی عرب پر عائد کرنا انہی سازشوں کا حصہ ہے‘مسلم ملکوں […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 afghanistan, pakistan, Peace, Sartaj Aziz, vital اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و امان پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے‘ افغان مہاجرین کی واپسی دونوں ملکوں کے لئے بڑا چیلنج ہے‘ دونوں ملکوں کے درمیان موثر سرحدی نظام ہونا چاہئے‘ افغان مفاہمتی عمل کے لئے چاروں ملک سنجیدہ […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 51, Celsius, heat, India, reached, severe, temperatures, wave اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی (یس ڈیسک )بھارت میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ کی ریکارڈ حد تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جب سے ریکارڈ رکھنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے، یہ اب تک کا بلند ترین درجہ حرارت ہے۔ یہ بلند ترین درجہ حرارت بھارتی ریاست راجستھان کے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 female, first, president, sworn in, Taiwan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تائی پے (ایس ڈیسک)تائیوان کی نئی صدر سائے اِنگ وین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وین کی آزادی پسند جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کو جنوری میں ہونے والے انتخابات میں بے مثال پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ سائے اِنگ وین چین نواز نیشنلسٹ پارٹی کے آٹھ سالہ اقتدار […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 candidate, Donald Trump, dropped, Hillary Clinton, lead, potential, presidential, Republican اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک(یس ڈیسک )امریکا میں کرائے جانے والے رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہلیری کلنٹن کی ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری میں کمی آ گئی ہے۔ سی بی سی نیوز اور نیویارک ٹائمز کی طرف سے کرائے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 Accused, appear, attacks, court, Paris, salam, Saleh اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس(ایس ڈیسک)پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس حملوں کے واحد زندہ ملزم صالح عبدالسلام کو پیرس کی ایک عدالت میں پہلی مرتبہ پیش کردیا گیا۔ گزشتہ برس نومبر میں کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 defense, Israel's, Minister, Netanyahu, resigned, trust اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یروشلم(یس ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ پیشرفت وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی طرف سے اپنے حکومتی اتحاد کو توسیع دینے کے لیے سخت گیر موقف رکھنے والے ایوگڈور لیبرمن کو یہ عہدہ پیش کرنے کے بعد سامنے آئی ہے۔ سابق فوجی سربراہ […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 anti-Muslim, apologize, called, Muslim, statements, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک (ایس ڈیسک)سابق امریکی سینیٹرجارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال کے بستر مرگ پر پڑے سابق ریپبلکن سینیٹر باب بینئٹ نے اپنی موت سے چند گھنٹے پیشتر اپنے عزیزوں سے کہا کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی مسلمان ہے تو اس کو بلایا جائے وہ اس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف دیئے گئے […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 400, 60, afradlapth, caused, Death, Destruction, heavy, rains, rises, sri lanka, toll اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کولمبو(یس ڈیسک )سری لنکا میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی جبکہ 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی۔بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ جس کے نتیجے میں […]
By F A Farooqi on May 21, 2016 اہم ترین, تارکین وطن

قاری فاروق احمد فاروقی کا بھانجا عبدالرحمان گورسی جو گزشتہ روز قضائے الہیٰ سے وفات پاگئے تھے،ان کی نمازہ جنازہ آج بروز ہفتہ 21.05.206کو 0pm 3.0 بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جا ئے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89
By F A Farooqi on May 17, 2016 chairmanship, club, cricket, France, under اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, کھیل

پیرس(یس ڈیسک)فرانس کرکٹ فیڈریشن کے زیر صدارت فرنچ کرکٹ ٹرافی کا میچ پیرس کے نواحی علاقے میں کھیلا گیا۔جس میں’’ فرانس جم خانہ‘‘ بمقابلہ’’ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ‘‘کی ٹیمو ں کے مابین 40اوورز کا میچ کھیلا گیا۔ ویلئر لابیل کرکٹ کلب ٹیم کی صدارت عمیر بیگ نے کی۔40اوور کے میچ میں فرانس جم خانہ […]
By Yesurdu on May 16, 2016 اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اہم ترین

وزیر اعظم دو ماہ بعد اسمبلی میں آ کر پاناما پیپرز کی تحقیقات پر جواب دیں گے ، کسی نے ایوان میں شور کیا تو باہر نکال دوں گا :سپیکر کی دھمکی اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف پاناما لیکس پر کیا جواب دیتے ہیں ، پوری قوم کی نظریں پارلیمنٹ کے اجلاس […]