counter easy hit

فرانس مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اسدنواز تارڑ کی پھوپھی رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔

Asad Nawaz Tararr

Asad Nawaz Tararr

پیرس(یس ڈیسک)۔فرانس مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اسدنواز تارڑ کی پھوپھی رضاےالی سے وفات پا گی ہیں ان کی نماز جنازہ پاکستان میں ان کے آبائی گاوں چک شہباز میں ادا کی گی۔ مرحومہ کی وفات پر چیف آرگنائزر پاکستان پییپلز پارٹی فرانس قاری فارورق احمد فارورقی اور عبدالستار ملک راہنما پاکستان پیپلز پارٹی آف لالہ موسی (فرانس) نے نہایت دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
اسدنواز سے اضہارے افسوس کے لیے ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
+33 7 51 54 81 60