counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

کامیڈی کنگ مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

کامیڈی کنگ مسٹر بین کون اور کیا ہے؟

لوگوں کا خیال ہے کہ مسٹر بین اس شخص کا نام ہے جو یہ مزاحیہ کردار ادا کرتا ہے. جبکہ اس کا اصل نام روون ایٹکنسن ہے تو پھر اسے مسٹر بین کیوں کہتے ہیں۔ لاہور: روون ایٹکنسن جنہیں پوری دنیا مسٹر بین کے نام سے جانتی ہے 6 جنوری 1955ء میں انگلینڈ کے شہر […]

کرپشن کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اُس کے کپتان ہوں گے، عمران خان

کرپشن کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اُس کے کپتان ہوں گے، عمران خان

صوابی: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنے والوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اور مولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہوں گے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران […]

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے، مصباح الحق

میلبورن: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی سے اعتماد بحال ہوا ہے دوسرے ٹیسٹ میں جیت کا عزم لے کر میدان میں اتریں گے۔ میلبورن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں ایشین ٹیموں […]

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک

افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 37 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں پرتشدد واقعات میں11 پولیس اہلکاروں سمیت 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مسلح افراد کی فائرنگ سے طالبان دور کے سفارتکار مُلا عبدالسلام ضعیف محفوظ رہے جبکہ ان کا ایک محافظ ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ فرح میں طالبان نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 11پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا، […]

شام، ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملے میں داعش کے 68 شدت پسند ہلاک

شام، ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں کے حملے میں داعش کے 68 شدت پسند ہلاک

دمشق / واشنگٹن: ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں نے حملے میں داعش کے 68 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترک فوج کے مطابق شمالی شام میں یہ جھڑپیں الباب نامی شہر میں ہوئیں۔ ترکی کی ریاستی نیوزایجنسی انادولو کے مطابق الباب میں داعش کے 141 اہداف کو نشانہ بنایا گیا اور اس تنظیم […]

اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلالیا

تل ابيب: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نیوزی لینڈ کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کے خلاف قرارداد کی حمایت کرنے پر اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلالیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے نیوزی لینڈ سے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نتن […]

سری نگر میں انجینئر رشید کو احتجاجی کیمپ سے زبردستی اٹھا دیا گیا

سری نگر میں انجینئر رشید کو احتجاجی کیمپ سے زبردستی اٹھا دیا گیا

سری نگر: قبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید کو سرینگر میں احتجاجی کیمپ سے زبردستی گھر منتقل کر دیا۔ انجینئر عبدالرشید نے ہندو پناہ گزینوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے مذموم اقدام کیخلاف جمعہ کو سرینگر کے علاقے گپکار […]

سمندرکی گہرائی میں خوفناک اورحیرت انگیز آبی جانور

سمندرکی گہرائی میں خوفناک اورحیرت انگیز آبی جانور

ماسکو: روسی ماہی گیررومن فیڈورسٹوف کا ٹویٹر اکاؤنٹ عجیب الخلقت اور خوفناک مچھلیوں کی تصاویر سے بھرا ہوا ہے اور لوگ ان کی پکڑی ہوئی سمندری مخلوقات کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ فیڈورسٹوف شمال مغربی روس کے پانیوں میں ٹرالر چلاتے ہیں اوراکثر ان کے جال میں عجیب و غریب مچھلیاں آتی ہیں لیکن […]

امریکا میں نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا، پریانکا چوپڑا

امریکا میں نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑاایک جانب توہالی ووڈ میں کامیابی کی منازل تیزی سے طے کررہی ہیں لیکن دوسری جانب انہوں نے امریکا میں ان کے ساتھ برتے جانے والے نسلی تعصب کا بھی انکشاف کرڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ہدایتکارکرن جوہرکے معروف پروگرام “کافی ود کرن” میں […]

انیل کپورکی بیٹی ہونے پرفخر ہے، سونم کپور

انیل کپورکی بیٹی ہونے پرفخر ہے، سونم کپور

ممبئی: بالی ووڈ میں اپنے بے باک خیالات کے حوالے سے مشہور اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکار انیل کپورکو ان کی سالگرہ پر جذبات سے بھرا پیغام بھیجا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے والد اوراداکارانیل کپورکی 60 ویں سالگرہ کی مبارک باد دی، سالگرہ کی مبارکباد پرانہوں نے انیل […]

عامر خان کی ’’دنگل‘‘ رواں سال کی دوسری بڑی فلم بن گئی

عامر خان کی ’’دنگل‘‘ رواں سال کی دوسری بڑی فلم بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی اور فلم نے  پہلے روز ہی کروڑوں کی کمائی کرلی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آتے ہی  کامیابی کے جھنڈے گاڑنے شروع کردیئے ہیں اور فلم نے باکس آفس پر کمائی میں کئی ریکارڈ اپنے نام […]

سنی لیون کا کرینہ کپورکوماں بننے پرخاص پیغام

سنی لیون کا کرینہ کپورکوماں بننے پرخاص پیغام

ممبئی: بھارتی فلم نگری میں تیزی سے جگہ بنانے والی سنی لیون نے کرینہ کپورکوماں بننے پر ازراہ مذاق کہا ہے کہ اب ان کی لمبی لمبی نیندیں ختم ہوگئیں کیونکہ راتوں کو جگانے والا تیموردنیا میں آگیا ہے۔ بالی ووڈ کی سپراسٹارکرینہ کپوربھی بیٹے کی پیدائش بھی فلم نگری کے ممی کلب میں شامل ہوگئی […]

آصف زرداری کی وطن واپسی سےمخالفین کو پریشانی ہوئی ہے، مراد علی شاہ

آصف زرداری کی وطن واپسی سےمخالفین کو پریشانی ہوئی ہے، مراد علی شاہ

 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ چھٹی پر ہیں، کسی کے چھٹی پر جانے سے معاملات رک نہیں جاتے، آئی جی […]

گورنر سندھ خرابی صحت کی بنا پر مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

گورنر سندھ خرابی صحت کی بنا پر مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

  کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی خرابی صحت کی وجہ سے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر مزارِ قائد پر حاضری نہیں دے سکے۔ یس نیوز کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی بدستور علیل ہیں جس کی وجہ سے وہ یوم قائد کے موقع پر ان کے مزار پر بھی […]

انتہاپسندانہ قوتوں کوشکست دینے کے لئے قوم کومتحد ہونا ہوگا، وزیراعظم

انتہاپسندانہ قوتوں کوشکست دینے کے لئے قوم کومتحد ہونا ہوگا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ہمیں اپنے اندر اتحاد پیدا کرتے ہوئے قانون کی حکمرانی، پرامن بقائے باہمی اورجمہوری اصولوں پرعمل پیراہونا ہوگا۔ قائداعظم محمد علی جناح کی 140 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ قائداعظم محمد علی […]

آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کروں گا، چوہدری شجاعت

آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کروں گا، چوہدری شجاعت

 کراچی: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس پر بات کریں گے۔ کراچی میں معروف سماجی کارکن عبدالستارایدھی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ موجودہ حالات میں آصف […]

آصف زرداری کے سرپرائز کا انتظار کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

آصف زرداری کے سرپرائز کا انتظار کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کیا سرپرائز دیں گے اس کے لئےانتظار کرنا ہوگا۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ قائداعظم نےسیاسی جدوجہد کےذریعے ہمیں آزادی دلوائی، قائداعظم کا خواب روشن خیال پاکستان تھا، […]

کرکٹ بورڈ کے الوداعی میچ کا محتاج نہیں، شاہد آفریدی

کرکٹ بورڈ کے الوداعی میچ کا محتاج نہیں، شاہد آفریدی

پشاور: سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ 20 سال کرکٹ کھیلنے کے بعد یہ بات زیب نہیں دیتی کہ پی سی بی سے الوداعی میچ مانگوں میں کسی میچ کا محتاج نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ 20 سال تک کرکٹ کھیلنے کے بعد […]

کراچی کے اسپتال میں آصف زرداری کی ڈاکٹرعاصم سے ملاقات

کراچی کے اسپتال میں آصف زرداری کی ڈاکٹرعاصم سے ملاقات

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں ڈاکٹر عاصم حسین سے طویل ملاقات کی ہے۔ یس نیوزکے مطابق آصف زرداری کراچی میں واقع قومی اداراہ برائے امراض قلب گئے جہاں انہوں نے اپنے قریبی دوست ڈاکٹرعاصم حسین سے طویل ملاقات کی، اس موقع پروزیراعلٰی سندھ سید مراد […]

بابائے قوم کا 141واں یوم ولادت، ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

بابائے قوم کا 141واں یوم ولادت، ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

کراچی: ملک بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 141 واں یوم ولادت  ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے 141 ویں یوم ولادت کے موقع پر ملک بھر میں تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات  میں سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں و سیاسی جماعتوں […]

سائنس دانوں کی پانی سے متعلق حیرت انگیز دریافت

سائنس دانوں کی پانی سے متعلق حیرت انگیز دریافت

سائنسدانوں نے پانی کی ایک نئی حالت دریافت کر لی ہے، تحقیق میں یہ دریافت ہوا ہے کہ پانی ٹھوس، مائع اور گیس کے علاوہ بھی ایک اور حالت اختیار کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پچاس سے ساٹھ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر پانی کی خصو صیا ت میں تبدیلی دیکھی گئی […]

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

بھارت: گوگل نے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا

گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کے لیے کام شروع کر دیا، اپنے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا، اب بھارتی شہری عوامی مقامات پر گوگل کے ذریعے ٹوائلٹ تلاش کرسکیں گے۔ بھارت میں تقریبا ستر فیصد گھرانوں میں بیت الخلا کی سہولت نہیں ہے، گوگل نے بھارتی […]