counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

بڑھتی کرپشن اور نیب کا کردار

بڑھتی کرپشن اور نیب کا کردار

بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ مشتاق رئیسانی کی بڑے پیمانے پر کی گئی بدعنوانی، رشوت ستانی اور ناجائز طریقوں سے اربوں روپے کے اثاثے بنانے اور قومی دولت کی بے دردی سے خرد برد اور رنگے ہاتھوں پکڑے جانا ہی بہت تھا، اس پر وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے […]

نوازشریف کی سالگرہ پر نریندر مودی کی مبارکباد

نوازشریف کی سالگرہ پر نریندر مودی کی مبارکباد

وزیراعظم نوازشریف کی 67ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے اپنے پاکستان ہم منصب کی سالگرہ کی مناسبت سے پیغام بھیجااور ان کی صحت اور لمبی عمر کی دعا کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28

86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا

86 سالہ چینی خاتون نے مٹی کا محل تعمیر کر لیا

یہ محل تین منزلہ جگمگاتی بلڈنگ ہے ،اسے ٹوٹے ہوئے چینی مٹی کے ٹکڑوں کی زبردست مقدارسے تعمیر کیا گیا ہے نان چنگ: مشرقی چین کے مشہور سرامکس دارالخلافہ جنگ ڈی جینگ کی 86سالہ خاتون وائی یونے چھ برس ایسے کام پر صرف کئے جسکے بارے میں اس کا فخر سے کہنا ہے کہ یہ […]

وزیراعظم بننے کے بہت مواقع ملے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی، چوہدری نثار

وزیراعظم بننے کے بہت مواقع ملے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ مجھ پر وزیراعظم بننے کی خواہش کا الزام غلط ہے جب کہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں ہوں ورنہ مواقع تو بہت سے آئے تھے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ […]

ایوان صدرمیں ننھے طالب علم کی تقریرکسی اورسے پڑھوالی گئی، بچہ انصاف کیلیے عدالت پہنچ گیا

ایوان صدرمیں ننھے طالب علم کی تقریرکسی اورسے پڑھوالی گئی، بچہ انصاف کیلیے عدالت پہنچ گیا

 اسلام آباد: 12 سالہ بچے نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی کہ یوم پیدائش قائد کی مناسبت سے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں اس کی تقریر چوری کرکے کسی اور سے پڑھوالی گئی ہے اس لئے اسے نشر ہونے سے روکا جائے۔ یس نیوزکے مطابق امتیازی سلوک اوراقرباپروری پر انصاف کے لئے 11 سالہ […]

سلمان خان بھارت کی مشہورترین شخصیت قرار

سلمان خان بھارت کی مشہورترین شخصیت قرار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس سال مشہور جریدے فوربزکی جانب سے جاری کی گئی مشہورشخصیت کی فہرست میں شاہ رخ اورعامر خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبرپرجگہ بنائی ہے۔ برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی، جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پرمشہورشخصیت کی جگہ […]

2016 میں بھارتی فلموں پر پابندی سے کئی سینما گھر بند ہوئے

2016 میں بھارتی فلموں پر پابندی سے کئی سینما گھر بند ہوئے

کراچی: گزشتہ چند سالوں میں جس تیزی سے پاکستان بھر میں جدید سنیما گھر قائم ہوئے اور انھوں نے فلم بینوں کو ایک اچھا ماحول فراہم کرنے کے لیے سنیما پر آنے پر مجبور کردیا۔ کراچی میں گزشتہ چار سال کے دوران 50سے زائد نئے جدید سنیما گھر بنائے گئے جب کہ چند اور سنیما گھر […]

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اخترکی 66 ویں سالگرہ

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اخترکی 66 ویں سالگرہ

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار معین اختر کی 66 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ 24 دسمبر1950 کو کراچی میں پیدا ہونے والے معروف اداکارمعین اخترفن کی دنیا کا ایسا ستارہ ہے جو شائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے، انہوں نے 16 سال کی عمر میں فنی سفرکا آغاز اسٹیج ڈراموں سے شروع کیا۔ اسٹیج […]

پاکستانی انجینئرز نے ہائی کیپسٹی ہوپر ویگن تیار کرلی

پاکستانی انجینئرز نے ہائی کیپسٹی ہوپر ویگن تیار کرلی

وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق کاکہناہےکہ پاکستانی انجینئرز نے کوئلے کی ترسیل کےلیےپہلی ہائی کیپسٹی ہوپر ویگن تیارکرلی، 29 بوگیوں پر مشتمل یہ ویگن کول پاور پروجیکٹ کےلیےپاکستان بھرمیں کوئلہ ترسیل کرے گی، ایک سال میں اس طرح کی 800ویگنوں کاہدف مکمل کیا جائےگا۔ وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق نےلاہورریلوےاسٹیشن پرہوپر ویگن کا افتتاح کیا،میڈیا سے گفتگومیں ان کاکہناتھاکہ […]

کراچی میں عمارت کی لفٹ سےگرکر بچہ جاں بحق

کراچی میں عمارت کی لفٹ سےگرکر بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے صدرمیں عمارت کی لفٹ سےگرکر12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ مقامی افراد کے مطابق لفٹ میں کافی دنوں سے خرابی تھی ،لفٹ کا دروازہ کھل گیا تھا لیکن لفٹ موجود نہیں تھی۔ شہر کے معروف علاقے صدر میں واقع ایک رہائشی عمارت کی لفٹ سے گرکرایک بچہ چل بسا، رہائشیوں کا کہنا ہے کہ […]

فیصلوں میں کسی دباؤ اور خوف کا شکار نہیں ہوں گے،جسٹس نثار

فیصلوں میں کسی دباؤ اور خوف کا شکار نہیں ہوں گے،جسٹس نثار

نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مقدمات کے فیصلوں میںکسی دباؤ اور خوف کا شکار نہیں ہوں گےاور نہ مصلحت سے کام لیں گے، آپ دیکھیں گے کہ شفافیت کیا ہوتی ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ بار کی تقریب سے خطاب میں نامزد چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ قیاس آرائی […]

بلوچستان میں خسرے کی وبا، 5بچے جاں بحق، 45 متاثر

بلوچستان میں خسرے کی وبا، 5بچے جاں بحق، 45 متاثر

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں خسرے کی وبا پھیل گئی ، 5بچے جاں بحق جبکہ 40افراد متاثر ہوئے ، محکمہ صحت نے وبا پر قابو پانے کیلئے ٹیمیں علاقے میں بھیج دیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر آواران ڈاکٹر نور بخش بزنجو نے بتایا کہ آواران کی تحصیل مشکے کے نواحی گاؤں کھندڑی میں […]

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

آئی جی سندھ کے دوبارہ چارج لینے کا امکان کم ہے

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے رخصت سے واپس آکر چارج دوبارہ سنبھالنے کا امکان کم ہے۔ اے ڈی خواجہ ایسے حالات میں آئیں گے تو اچھی بات نہیں ہوگی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

خیبر پختونخوا،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدیددھند

خیبر پختونخوا،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدیددھند

خیبر پختونخوا ،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور ایئرپورٹ بند ہونے کے باعث پروازوں کی آمدروفت معطل ہوگئی۔موٹر وے اور نیشنل ہائی وے بھی کئی مقامات پر بند ہے جبکہ کراچی کے ایئرپورٹ کے اطراف بھی رات بھر دھند چھائی رہنے کے بعد صبح سویرے چھٹ گئی۔ پشاور سے […]

گلابی گیند سےزیادہ باؤنس نہیں ملا ،یاسر شاہ

گلابی گیند سےزیادہ باؤنس نہیں ملا ،یاسر شاہ

لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سےاتناباؤنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسےملتا ہے۔ میلبورن میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باؤنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی ۔پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں ۔ Post […]

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

آصف زرداری کی واپسی،کراچی میں سیاسی سرگرمیاں تیز

سابق صدر آصف علی زرداری کی واپسی کے بعدکراچی میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت آج کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ آصف زرداری نے اہم رفقا کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن کا انور مجید کے دفاتر پر چھاپوں پر اظہار تشویش اور سندھ حکومت کے معاملات […]

ٹوکیوسےکراچی پروازمیں تاخیر، مسافر پریشان

ٹوکیوسےکراچی پروازمیں تاخیر، مسافر پریشان

ٹوکیو سےکراچی کے لیے پرواز پی کے853 کی روانگی میں24گھنٹےسےزائدکی تاخیر کی وجہ سے مسافر پریشان ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ٹوکیو سے پرواز پی کے853تکنیکی خرابی کے باعث وقت پرروانہ نہ ہوسکی، پرواز کو گزشتہ دوپہر 2 بجے کراچی کے لیے روانہ ہونا تھا۔پروازسے210مسافروں کوبراستہ بیجنگ،اسلام آباد کراچی پہنچاتھا،150مسافروں کوہوٹل منتقل کیاگیا جبکہ 60مسافرایئرپورٹ […]

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں:برساتی نالے سے 22 راکٹ گولے برآمد

بنوں کے علاقہ بکا خیل میں برساتی نالے میں بوری سے 22 راکٹ گولے برآمد ہوئے ہیں ،گولوں کو ناکارہ بناکرپولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ علاقہ بکاخیل کے برساتی نالے میں مشکوک بوری مقامی لوگوں کو نظر آئی جس پر فوری طورپر پولیس کو اطلاع کی گئی ۔ پولیس نے موقع پر […]

اسٹیٹ بینک:منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم

اسٹیٹ بینک:منی مارکیٹ سسٹم کیلئے 828ارب روپے فراہم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے 828 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر سرمایہ فراہم کیا۔سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 84فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views […]

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ہر گزرتا لمحہ لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا […]

فلم ’’پاور رینجرز‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

فلم ’’پاور رینجرز‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک 5نوجوانوں پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن ڈرامہ فلم ’’پاور رینجرز‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا ۔ ہدایتکارڈین اسرائیلٹ کی اس فلم کی کہانی چھوٹے سے ٹاؤن کے رہائشی ایسے پانچ ایسے اسٹوڈنٹس کے گِرد گھوم رہی ہے جنہیں زمین کی حفاظت کیلئے ایسی طاقت مل جاتی […]

اسرائیل بستیوں کی تعمیرروکے،سلامتی کونسل کامطالبہ

اسرائیل بستیوں کی تعمیرروکے،سلامتی کونسل کامطالبہ

سلامتی کونسل نے قرارداد منظور کرلی ہے جس میں اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اسرائیل نے قرارداد مسترد کردی جبکہ امریکا نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ سلامتی کونسل میں چھتیس برس بعد اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں کی تعمیرات کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ہے۔نو منتخب امریکی صدرٹرمپ […]