counter easy hit

خبریں

انوپم کھیر اظہر الدین پر بنائے جانے والی فلم میں دھونی کے والد بنیں گے

انوپم کھیر اظہر الدین پر بنائے جانے والی فلم میں دھونی کے والد بنیں گے

ممبئی : بالی ووڈ فلمساز نیرج پانڈے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین بارے بنائی جانے والی فلم میں انوپم کھیر کو کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کے والد پان سنگھ کے کردار کے لیے سائن کرلیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کرکٹر سکپیر سنگھ کے کردار میں نظر آئیں […]

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

دپیکا کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتا ہوں، امیتابھ بچن

ممبئی : بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ فلم پی کو کی ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ وہ فلم پیکو کی کامیابی کے لیے […]

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

پہلے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

دمبولا : پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے رنگیری رمبولا انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں میزبان ٹیم کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور سری لنکا نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 8 […]

بارسلونا میں 9 پاکستانی گرفتار۔ جرم 3 ہزار افراد سے 5 کروڑ یورو کا فراڈ

بارسلونا میں 9 پاکستانی گرفتار۔ جرم 3 ہزار افراد سے 5 کروڑ یورو کا فراڈ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) نیشنل پولیس نے جمعہ کے روز ایک بڑے آپریشن کے ذریعہ 9 پاکستانیوں پر مشتمل گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گروہ سیاحوں سے چوری شدہ موبائل فونز کے ذریعہ بین الاقوامی ٹیلیفون کالز اور پیڈ نمبروں پر بڑے پیمانے پر فون کال کرنے اور بعد ازاں ان موبائل […]

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد / راولپنڈی : جڑواں شہروں سمیت ارد گرد کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشینی علاقے زیر آب آ گئے جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ارد گرد کے علاقوں میں […]

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کامیاب کرنے کے لیے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی اور ان اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر بھی غلط ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون و بیرون ملک تقاریر اردو میں کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد : وفاق نے اردوکو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں کہا گیا کہ صدر، وزیراعظم سمیت تمام وفاقی وزرا اندرون وبیرون ملک سرکاری تقریبات میں تقاریر اردو زبان میں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کے حوالے […]

بینظیر اور نواز شریف کو شاہ عبداللہ کے کہنے پر آنے دیا تھا، پرویز مشرف

بینظیر اور نواز شریف کو شاہ عبداللہ کے کہنے پر آنے دیا تھا، پرویز مشرف

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو اور نوازشریف کو سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے کہنے پر واپس آنے دیا تھا، انتقامی سیاست کا قائل نہیں ہوں، نواز شریف کیس میں جس کسی کی بھی والدہ نے درخواست کی اسے رہا کردیا۔ […]

معروف ماڈل ماہی علی کو بھتیجی کی وفات کا صدمہ، تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی

معروف ماڈل ماہی علی کو بھتیجی کی وفات کا صدمہ، تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی

لاہور (سدرہ علی) معروف ماڈل ماہی علی کی آٹھ سالہ بھتیجی”آمنہ” کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی، سانحہ کے بعد سے ماڈل مسلسل صدمے سے دوچار غشی کے دورے پڑھنے لگے۔ کیمرے سے گھبراہٹ محسوس کرنے لگیں۔ تمام فوٹو شوٹ پروگرامز ملتوی۔ ماڈل نے اپنے دکھ بھرے پیغام میں لوگوں کو مشورہ دیا کہ […]

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا۔ ڈی جی رینجرز کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان رینجرز کے خصوصی اختیارات سے متعلق اختلافات […]

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

اوفا : پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دیدی گئی ہے۔ شنگھائی تںظیم تعاون کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پاکستان اور بھارت کو تنظیم کی رکنیت دیئے جانے کے عمل کے آغاز کے بارے میں دستاویز پر دستخط کئے۔ اس دستاویز پر روس، چین، قزاقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے […]

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، مشترکہ اعلامیہ جاری

نریندر مودی نے سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، مشترکہ اعلامیہ جاری

اوفا : پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کی، نریندر مودی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ دونوں وزرائے اعظم نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کا اعادہ کیا اور جنوبی ایشیا سے دہشتگردی کو ختم کرنے […]

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

اوفا : روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ صدر ممنون حسین کے دورہ چین […]

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی: آرمی چیف

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی: آرمی چیف

کوئٹہ : دورہ کوئٹہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں صورتحال بہتر ہو گئی۔ امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان حکومت اور عوام کی مکمل حمایت […]

کامیڈی سے بھرپور فلم مینینز امریکا بھر میں نمائش کیلئے پیش

کامیڈی سے بھرپور فلم مینینز امریکا بھر میں نمائش کیلئے پیش

لاس اینجلس : فلم مینینز کی کہانی رنگا رنگ دنیا سے شہر کی دنیا میں آنے والے ننھے کارٹون کرداروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کو اپنے نئے ماسٹر کی تلاش ہے۔ اپنے ماسٹر کی کھوج کیلئے وہ خطرے کا سامنا کرتے ہیں۔ فلم کی ہدایتکاری کیل بالڈا اور پیئیر کو فن نے کی […]

ایشز سیریز :انگلینڈ 430 پر آئوٹ، آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 264 رنز بنا لئے

ایشز سیریز :انگلینڈ 430 پر آئوٹ، آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 264 رنز بنا لئے

کارڈف : ایشز سیریز کارڈف ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں چار سو تیس رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ دوسرے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں پر دو سو چونسٹھ رنز بنائے۔ کارڈف ٹیسٹ کے دوسرے دن میزبان انگلینڈ نے اپنی نامکمل اننگز […]

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے چک بلیئرز پر تاحیات پابندی لگا دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے چک بلیئرز پر تاحیات پابندی لگا دی

زیورخ : چک بلیزر نے رشوت، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کرنے کے الزامات تسلیم کرنے کے بعد امریکا میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ مل کر خفیہ طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ مئی میں کئی فیفا اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور فراڈ اور منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار […]

فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں، جاوید شیخ

فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں، جاوید شیخ

کراچی : نامور اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اداکارہ مناہل شاہ کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں لاہور اور کراچی کے فنکاروں کا میلہ لگ گیا، نامور اداکار جاوید شیخ، غلام محی الدین،اداکارہ مدیحہ […]

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی ملاقات جاری

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کی ملاقات جاری

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان آج روسی شہر اوفا میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کی ان کے بھارتی ہم منصب نریندر […]

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

سابق سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل انتقال کر گئے

ریاض : سابق سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے اور سابق وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ سعود الفیصل طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال گرگئے وہ مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے صاحبزادے تھے۔ شہزادہ سعود الفیصل 1940 میں طائف میں پیدا […]

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی […]

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

لکھوی کی رہائی پر چینی صدر کا مودی کو منہ توڑ جواب

اوفا : وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ملاقات آج ہوگی، وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور یہ جنگ ہماری نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے ہے جب کہ دوسری جانب چین نے بھارت پر واضح کیا ہے […]