counter easy hit

ٹیٹو بنوائیں، زندگی بھرمفت برگر کے مزے اڑائیں

Made Tattoo, enjoy themselves life bhrmft Burger

Made Tattoo, enjoy themselves life bhrmft Burger

یوں تو برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے وہ بھی پوری زندگی کیلئے تو پھر کیا کہنے۔

آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک ریسٹورنٹ نے اپنے برگر کا ٹیٹو بنوانے پر مزیداربرگر مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق جو بھی شخص اپنے جسم پر ریسٹورنٹ کے مختلف اقسام کے برگرز کا ٹیٹو بنوائے گا، اُسے پوری زندگی کیلئے روزانہ ایک برگر مفت دیا جائے گا۔

تو جناب اگر آپ کو مفت برگر کھانا ہے، وہ بھی پوری زندگی کیلئے تو بس پھر ٹیٹو بنوائیں اور برگر کے مزے اُڑائیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website