counter easy hit

خبریں

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

کراچی:پاک چین دوستی سائیکل ریس آج ہوگی

گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔ پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔ فلپائن میں گزشتہ سال ’’مس پرپیچوئل‘‘ کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017 کی مس ورلڈ کا […]

اسرائیلی مصنوعات کافرانس میں بائیکاٹ، یہودی چراغ پا

اسرائیلی مصنوعات کافرانس میں بائیکاٹ، یہودی چراغ پا

فرانس میں پہلی بار اسرائیلی مصنوعات کےبائیکاٹ پر یہودی چراغ پا ہیں۔ بازاروں میں فروخت ہونے والی مصنوعات میں اسرائیل کی ان مصنوعات پر خصوصی ٹیگ لگایا گیا ہے جو فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم کردہ کارخانوں میں تیار کرنے کے بعد یورپی منڈیوں تک پہنچائی گئی ہیں۔ یہودی سماجی گروپوں کی طرف سے […]

بھارت کی معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری ہوگی

بھارت کی معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری ہوگی

بھارت نے معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی دفاعی فرم میں سرمایہ کاری کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو مدعو کرنا مقامی فوجی صنعتی کمپلیکس کے ایک بڑے حصہ کی نجکاری کا آغاز ہو سکتا ہے۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے سے روس، برطانیہ اور فرانس کو تقویت ملی کہ وہ ریاستی […]

سوامی اوم نےسلمان خان کوآئی ایس آئی ایجنٹ قرار دیدیا

سوامی اوم نےسلمان خان کوآئی ایس آئی ایجنٹ قرار دیدیا

بھارتی ٹی وی شو بگ باس سیزن 10کے متنازع حریف سوامی اوم نے بھارتی اداکار سلمان خان کو اینٹی نیشنل کہتے ہوئے آئی ایس آئی ایجنٹ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیاکو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروگرام میکرز نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی اور اغوا کروایا۔ انہوں نے پروگرام میں اپنی […]

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پا ک بھارت کشید گی پرثالثی کو تیار

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پا ک بھارت کشید گی پرثالثی کو تیار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریش نے پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث بننے کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے یہ پیشکش اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں کی، ملاقات کے دوران ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے انتونیو گوئٹریش کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص کنٹرول لائن اور […]

سال نوپر لندن ہڑتالوں کی زد میں

سال نوپر لندن ہڑتالوں کی زد میں

سال نوپر لندن ہڑتالوں کی زد میںہے، مذاکرات کی ناکامی پر ریلوے ، ایئر لائنز اور زیر زمین ٹیوب سروس کے ملازمین نےاس ہفتے ہڑتالوں کا اعلان کردیاہے ۔- برطانوی میڈیا کے مطابق لندن زیر زمین ریلوے کے ملازمین نے آج سے 24 گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی ہے جبکہ برٹش ایئرویز کےکیبن کریو […]

ڈین کوٹس امریکی نیشنل انٹیلی جنس کےڈائریکٹر نامزد

ڈین کوٹس امریکی نیشنل انٹیلی جنس کےڈائریکٹر نامزد

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جنس کا ڈائریکٹر نامزد کیا ہے۔ ڈین کوٹس ریاست انڈیانا کے سابق سینیٹر ہیں اور سینیٹ کی انٹیلی کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

بھارت میں برسراقتدار ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماءساکشی مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مسلمان بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ذمہ دار ہیں، وہ 4 بیویوں اور […]

فلوریڈا فائرنگ ،ملزم پردہشتگردی کے الزامات کا امکان

فلوریڈا فائرنگ ،ملزم پردہشتگردی کے الزامات کا امکان

امریکی ایف بی آئی نے فلوریڈا ایئرپورٹ پر فائرنگ میں ملوث ملزم سے رات بھر تفتیش کی ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اسٹیبان سینٹیا گو پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے جاسکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق جمعے کے روز فلوریڈا ایئر پورٹ پر حملہ کرنے والا ملزم اسٹیبان سنتیاگو […]

معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی انتقال کرگئے

معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔ انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر کی جانب سے ادارے کے فارغ التحصیل طلبہ کو موصول ہونے والے پیغام کے مطابق ان کی نماز جنازہ دوپہر 12 بجے بوہرہ قبرستان میں ادا کی گئی۔ فدا علی ملک کے مایہ ناز ماہر تعمیرات […]

مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز ہوتی ہوں :سوناکشی سنہا

مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز ہوتی ہوں :سوناکشی سنہا

انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم کوسائن کرنے سے قبل میں خود سے سوال کرتی ہوں کہ یہ کردار میرے اندر موجود فنکارہ کیلئے چیلنج ہے ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ مختلف کردار ادا کرکے لطف اندوز اور مطمئن ہوتی ہوں ۔ انہوں نے کہا اب کسی بھی فلم […]

معروف قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو انتقال کرگئے

معروف قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو انتقال کرگئے

کراچی : سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخ ساز مقدمہ لڑنے والے نامور قانون دان اور وکیل عبدالحفیظ لاکھو کراچی میں انتقال کرگئے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار سے بچانے کی کوشش کرنے والے اور تاریخ ساز مقدمے میں سابق وزیراعظم کی پیروی کرنے والے نامور قانون دان اور سینیر وکیل […]

منشیات اسمگلنگ کا انوکھا انداز

منشیات اسمگلنگ کا انوکھا انداز

 جدہ : سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، ریاض ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے ایک مسافر کی آنتوں میں چھپائے گئے ہیروئن کے 90 کیپسولز برآمد کرلئے، دوسری جانب سعودی عرب کے جیزان بارڈر گارڈز نے نصف ٹن حشیش برآمد کرکے اپنے قبضہ میں لے لی جو کہ سمندری راستے سے […]

معروف اداکارجوڑے نےمنگی کرلی،دلکش تصاویرجاری

معروف اداکارجوڑے نےمنگی کرلی،دلکش تصاویرجاری

کراچی : اسکرین پر نظر آنے والے دلربا جوڑی اور حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے کے ہمسفر بن گئے، جی ہاں معروف اداکار منیب بٹ اور ایمن خان نے بزرگوں کی دعاؤں اور چاہنے والوں کے پیار کے سائے میں منگی کی انگوٹھیاں ایک دوسرے کو پہنائیں۔ شوبز خبر رساں ادارے کی جانب سے […]

خبردار! تعطیلات کے دوران آپ موت کا شکار ہوسکتے ہیں

خبردار! تعطیلات کے دوران آپ موت کا شکار ہوسکتے ہیں

تحقیق کے لیے ماہرین نے 1998 سے 2013 تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جب نیوزی لینڈ میں کرسمس کا تہوار گرمیوں کے دوران آیا۔ لاہور; اپنے دفتر سے چھٹی لینا ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے اور ہر شخص اپنی تعطیلات کے بارے میں بے حد پرجوش ہوتا ہے لیکن حال ہی میں ماہرین نے […]

امریکی فرم کا زیر زمین شہر بسانے کا اعلان

امریکی فرم کا زیر زمین شہر بسانے کا اعلان

درجنوں ممالک کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جس سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ آئے روز تقویت پکڑتا جا رہا ہے ۔ نیویارک: دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت باقاعدہ جنگیں جاری ہیں اور درجنوں ملک ایسے ہیں جن کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ […]

امریکی کمپنی کا کارنامہ، ڈرون ایمبولینس کا ڈیزائن تیار

امریکی کمپنی کا کارنامہ، ڈرون ایمبولینس کا ڈیزائن تیار

سڑکوں پر حادثات کا شکار ہونے والے افراد اور مختلف بیماریوں سے لڑنے والے مریضوں کو اسپتال پہنچانے کیلئے ایمبولینس کو اکثر اوقات ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب امریکی کمپنی نے اس کا توڑ ڈھونڈ نکالا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک کمپنی نے مریضوں کو اسپتال پہنچانے والی ڈرون ایمبولینس کا […]

بھارت ، جسے اللہ رکھے۔۔۔

بھارت ، جسے اللہ رکھے۔۔۔

دنیا بھر میں روزانہ ٹریفک حادثات کے درجنوں واقعات رپورٹ ہوتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں لیکن بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ بھارتی شہر دہلی میں ایسا ہی ایک […]

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔ رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس […]

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کرک: سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کرک میں سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں موبائل میں سوار پیشی کے لیے لایا گیا ملزم اور اس کے […]

فوجی عدالتوں کی مدت ختم، 2 سال میں 274 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں

فوجی عدالتوں کی مدت ختم، 2 سال میں 274 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں

 اسلام آباد: سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد دہشتگردوں کے مقدمات فوری نمٹانے کیلیے خصوصی عدالتوں کا قیام 21 ویں ترمیم کے تحت ایکٹ 2015 کے ذریعے عمل میں لایا گیا تھا جس کی مدت آج مکمل ہوگئی ہے۔ یہ عدالتیں وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں ہونے والی اے پی سی کے متفقہ فیصلوں کے بعد […]