counter easy hit

خبریں

آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کراچی پولیس چیف تعینات

آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کراچی پولیس چیف تعینات

کراچی: آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا۔ کراچی پولیس میں تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں جس کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کو عہدے سے ہٹادیا گیا جب کہ ان کی جگہ  ایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ مشتاق مہر کو ایک بار پھر کراچی […]

آفریدی، سہواگ اور کرس گیل ایک بار پھرایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے

آفریدی، سہواگ اور کرس گیل ایک بار پھرایک ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گے

دبئی: اپنی دھواں دھار بیٹنگ کے لیے دنیا بھر میں مشہور کھلاڑی شاہد آفریدی، وریندر سہواگ اور کرس گیل ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہونے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ٹی 10 لیگ یا ٹین کرکٹ لیگ کے نام سے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کرنے کی تیاریاں […]

بھارتی فوجی تیج بہادر نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی

بھارتی فوجی تیج بہادر نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیدی

نئی دہلی: بھارتی فوج میں ناانصافی، ظلم اور غیر معیاری کھانے کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے  سرحدی فورس کے جوان تیج بہادر یادیو کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں اس نے مودی سرکار کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دے دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ویڈیو میں تیج بہادر […]

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

نواز شریف کی زیرصدارت این اے 120 کے ضمنی انتخاب پرمشارتی اجلاس

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا  جس میں این اے 120 کے ضمنی انتخابپرمشارت کی گئی۔ جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، پرویز رشید، گورنر سندھ محمد زبیر، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر، […]

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

حج کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ٹریول ایجنسیوں کے مالکان گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں  ایف آئی اے نے حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صبا اورہاشمی  ٹریول ایجنسیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جس […]

امریکا پاکستان کی سالمیت کا احترام کرے، چین کا انتباہ

امریکا پاکستان کی سالمیت کا احترام کرے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کے سیکیورٹی خدشات اور سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ چینی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے بعد چینی حکومت میں امورِ خارجہ سے متعلق اعلیٰ ترین عہدیدار یانگ جی چی نے امریکی وزیر خارجہ ریکس […]

امریکی صدر کے بیان پر پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

امریکی صدر کے بیان پر پیپلزپارٹی کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے رد عمل پر پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا […]

چین کے بعد روس بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا

چین کے بعد روس بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا

ماسکو: روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر ضرورت سے زیادہ دباؤ ڈالنے سے خطے کی مجموعی سیکورٹی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ چین کے بعد روس بھی امریکی صدر کی الزام تراشیوں کے خلاف پاکستان کی حمایت میں بول اٹھا، روسی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کی […]

پاکستان کا پانی سنکھیا کے زہر سے آلودہ ہے، عالمی ادارہ صحت

پاکستان کا پانی سنکھیا کے زہر سے آلودہ ہے، عالمی ادارہ صحت

لاہور: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پینے کے صاف پانی میں خطرناک اور زہریلے مادے سنکھیا (آرسینک) کی بہت زیادہ مقدار موجود ہے جس سے چھ کروڑ شہریوں کی زندگیوں کو خطرات ہیں۔ پانی میں سنکھیا کی سب سے زیادہ مقدار لاہور اور حیدر آباد میں دیکھی گئی ہے جس کے باعث […]

رونالڈو نے دوستانہ مقابلے میں اپنی ٹیم کو کامیابی دلا دی

رونالڈو نے دوستانہ مقابلے میں اپنی ٹیم کو کامیابی دلا دی

ریال میڈرڈ اور فورنٹینا کے درمیان میچ میں رونالڈو کے خوبصورت گول نے ان کی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا روم: ریفری کو دھکا دینے پر پانچ میچوں کی پابندی کا شکار کرسٹیانو رونالڈو نے دوستانہ مقابلے میں دھوم مچا دی۔ ایک خوبصورت گول کی بدولت ریال میڈرڈ کو اطالوی کلب کے […]

جھنگ: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی خودسوزی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

جھنگ: پولیس رویے سے دلبرداشتہ شخص کی خودسوزی، وزیر اعلیٰ کا نوٹس

جھنگ میں پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ شخص نے خود کو تھانے کے اندر آگ لگا لی۔ محمد صفدر اپنی بیوی سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹس کے بعد ڈی ایس پی او رایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ جھنگ: پولیس بااثر ملزمان […]

سعودی عرب: حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا

سعودی عرب: حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ، شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا

سعودی شہر مکہ المکرمہ میں حج سے پہلے عسکری قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ شاہ سلمان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ فوجیوں نے شاہ سلمان کے نام کی فارمیشن بنا کر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ریاض: مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کیلئے لاکھوں عازمین اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں۔ […]

اے بی ڈویلئیرز ٹیم کی قیادت سے دستبردار

اے بی ڈویلئیرز ٹیم کی قیادت سے دستبردار

اے بی ڈویلئیرز نے جنوبی افریقا کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ جوہانسبرگ: اے بی ڈویلئیرز جنوبی افریقا کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں 33 سالہ اے بی ڈویلئیرز کا کہنا تھا کہ وہ نان سٹاپ کرکٹ کھیلنے کے […]

ہالی ووڈ فلم ”ان لاکڈ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم ”ان لاکڈ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم کی کاسٹ میں نومی ریپیس، مائیکل ڈگلس، ٹونی کولیٹ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں، یکم ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی نیویارک: سی آئی اے ایجنٹ کی کہانی جسے اپنی جان کے لالے پڑ گئے، ،ہالی ووڈ کی ایکشن فلم “ان لاکڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم […]

آرٹیکل 62،63 میں ترمیم، پیپلز پارٹی کا حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

آرٹیکل 62،63 میں ترمیم، پیپلز پارٹی کا حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی قیادت نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا ایک اجلاس […]

فیروزوالہ: مبینہ اغواء کی گئی تین لڑکیوں کی عدم بازیابی پر ورثا سراپا احتجاج

فیروزوالہ: مبینہ اغواء کی گئی تین لڑکیوں کی عدم بازیابی پر ورثا سراپا احتجاج

تینوں لڑکیاں کوٹ عبدالمالک سے لاہور شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گئی تھیں، شادی کی تقریب سے واپسی پر لڑکیوں کو نا معلوم افراد نے اغواء کر لیا: ورثا فیروزوالہ: فیروزوالہ کے علاقے کوٹ عبدالمالک سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی تین لڑکیوں کی عدم بازیابی کیخلاف ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے […]

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: امریکہ

افغانستان میں استحکام کیلئے پاکستان کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے: امریکہ

سفارتی کوششوں سے سیاسی حل کی جانب جایا جا سکتا ہے، کشمیر پر امریکا کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے: محکمہ خارجہ کی بریفنگ واشنگٹن: دارالحکومت واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے خطے میں پاکستان کی اہمیت کو […]

لاہور ہائیکورٹ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج پر عملدرآمد روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ: میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج پر عملدرآمد روکنے کا حکم

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے پیپرز لیک ہوچکے ہیں لہذا انٹری ٹیسٹ کے نتائج کو کالعدم قراردیا جائے: درخواست گزار کا موقف لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ نتائج روکنے کا حکم جاری کر دیا، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے پیپرز لیک ہوچکے ہیں لہذا […]

کابل میں دہشتگردی کرا کے اسے ہمارے خلاف استعمال کیا گیا: دفترخارجہ

کابل میں دہشتگردی کرا کے اسے ہمارے خلاف استعمال کیا گیا: دفترخارجہ

افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار بھارت ہے، پاکستان کی قربانیاں تسلیم کئے بغیر آگے نہیں بڑھا جا سکتا: ترجمان نفیس زکریا کا ردعمل اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں دہشت گردی کرا کے اسے ہمارے خلاف استعمال کیا گیا، دہشتگردی کے […]

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

امریکہ سے مالی امداد نہیں، اعتماد اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں: آرمی چیف

ہمیں امریکہ سے کسی قسم کی مالی یا مادی امداد نہیں چاہیئے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہم امریکہ سے اعتماد اور اپنی قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں۔ راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے آرمی […]

گوجرانوالہ: پلاسٹک فرنیچر کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو

گوجرانوالہ: پلاسٹک فرنیچر کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 گھنٹے بعد بھی آگ بے قابو

عمارت کی ایک دیوار گر گئی، اردگرد کی فیکٹریاں خالی کرنے کیلئے علاقے کی مساجد سے اعلانات، ریسکیو کی 12 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں پلاسٹک فرنیچر کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں نا کام […]

فاف ڈپلوسی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے

فاف ڈپلوسی ورلڈ الیون ٹیم کی قیادت کریں گے

آئندہ ماہ پاکستان آنے والی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی قیادت جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈپلوسی کریں گے۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فاف ڈپلوسی کی قیادت میں ورلڈ الیون کی ٹیم لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ورلڈ الیون کے کوچ اینڈی فلاور کھلاڑیوں کو پاکستان لانے کے لئے سرگرم […]