counter easy hit

خبریں

نیب کا شریف خاندان کو مزید 2 نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

نیب کا شریف خاندان کو مزید 2 نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے شریف خاندان کو مزید 2 نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کردی ہے جس کے لیے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کو طلبی کے نوٹسز جاری […]

غیرقانونی بھرتیاں، سابق حیسکو چیف اور ڈائریکٹر کو قید و جرمانے کی سزا

غیرقانونی بھرتیاں، سابق حیسکو چیف اور ڈائریکٹر کو قید و جرمانے کی سزا

نیب کورٹ نے سابق حیسکو چیف اور ڈائریکٹر ایڈمن ایچ آر کو غیرقانونی بھرتیاں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر 10،10 سال قید اور 5 کروڑ 20 ہزار روپے فی کس جرمانے کی سزا سنا دی۔ نیب کورٹ حیدرآباد میں جسٹس انعام علی کلہوڑو نے حیسکو میں غیرقانونی بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع […]

سندھ حکومت نے کرپشن کیخلاف بہترین بل پیش کیا، صوبائی وزیر داخلہ

سندھ حکومت نے کرپشن کیخلاف بہترین بل پیش کیا، صوبائی وزیر داخلہ

کراچی: صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کا کہناہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کے خلاف بہترین بل پیش کیا۔ سندھ حکومت کا نیب آرڈیننس کے خاتمے کے لیے قانون سازی کا بل ہائیکورٹ میں چیلنج ہے اور عدالت نے کیس میں اپنا حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے نیب کو کارروائیاں جاری رکھنے کا حکم […]

اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان

اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی۔ سکھر جلسے سے متعلق ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کل 25 اگست کو سکھر میں آپ کا منتظر رہوں گا، سندھ کے عوام کو کل سکھر آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ عمران […]

حیات بلوچ کے اغوا میں پولیس اہلکار بھی ملوث

حیات بلوچ کے اغوا میں پولیس اہلکار بھی ملوث

کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی غلام مرتضیٰ بلوچ کے بیٹے کو بازیاب کرالیا جب کہ مقابلے میں پانچ اغواء کار ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا جس کا تعلق پولیس سے ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے معاون […]

این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: لاہور میں این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز امیدوار ہیں […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ امریکی صدر نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی کے اعلان پر پاکستان پر الزامات عائد کیے تھے پاکستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے جب کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو وارننگ بھی دی […]

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری آج بھی پیش نہ ہوئے جس کے بعد دونوں رہنماں کے اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس […]

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ 2018 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ یوروپین چیمپئن شپ کےنتائج پاکستان کو فائدہ دے گئے جس کے بعد پاکستان ورلڈ ہاکی لیگ میں ساتویں پوزیشن پر ہونے کے کے باوجود ورلڈکپ میں پہنچ گیا۔ اس سے قبل یوروپین چیمپئن شپ کی چاروں سیمی فائنلسٹ پہلے ہی ورلڈ کپ کے لئے […]

امریکی وزیر کی انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات

امریکی وزیر کی انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اس ملاقات میں شام اور عراق کے بحران سمیت علاقائی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق میٹس اور ایردوآن کی اس ملاقات میں عراق کے شمالی […]

اسلام آباد کے سستا بازار میں آتشزدگی، کئی دکانیں جل کر خاکستر

اسلام آباد کے سستا بازار میں آتشزدگی، کئی دکانیں جل کر خاکستر

اسلام آباد: سیکٹر ایچ نائن میں واقع سستے بازار میں لگی آگ سے کئی دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ فائربریگیڈ کاعملہکئی گھنٹوں سے آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے آگ لگائی گئی تھی جس نے تیز ہوا کے باعث وہاں […]

ٹی وی ڈرامہ عوامی شعور اجاگر کرنے کیلیے بہترین پلیٹ فارم ہے، نادیہ جمیل

ٹی وی ڈرامہ عوامی شعور اجاگر کرنے کیلیے بہترین پلیٹ فارم ہے، نادیہ جمیل

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ڈرامہ ایسی صنف ہے جس کے ذریعہ آپ سنجیدہ بات کو بھی آسان انداز میں پیش کردیتے ہیں تاکہ عوام میں شعور و آگاہی فروغ پائے۔ ’’گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ڈرامہ ’’مجھے جینے دو‘‘ میں واپسی کررہی ہوںجس کی بنیادی وجہ اس ڈرامہ کا موضوع ہے، […]

ریکارڈ بزنس کرنیوالی پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کی جائے گی

ریکارڈ بزنس کرنیوالی پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کی جائے گی

لاہور: جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی پاکستانی فلموں کے انداز میں یکسانیت کے باعث سینئر فلم میکرز نے عیدالاضحیٰ کے دنگل میں چند برس قبل ریکارڈ بزنس کرنے والی فلموں کو میدان میں اتارنے پرغورشروع کردیا۔ فلم کے پروڈیوسرچوہدری اعجاز کامران نے بتایا کہ آج کے دورمیں ملٹی اسٹارکاسٹ فلمیں بننے کا رجحان بہت کم ہوگیا ہے۔ […]

بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے

بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز بیک وقت تین طلاق دینے کے عمل کوغیر قانونی قرار دیا ہے جس پر ہر جانب سے تبصرے اور تجزیے کئے جارہے ہیں ایسے میں بالی ووڈ کے وہ لوگ بھی اظہار خیال کررہے ہیں جن کا براہ راست اس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ بھارتی اسٹار رشی کپور ہر معاملے […]

اداکارہ میرا کو ہالی ووڈ سے بڑی پیشکش

اداکارہ میرا کو ہالی ووڈ سے بڑی پیشکش

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ہالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ پاکستانی اسکینڈل کوئین اور معروف اداکارہ میرا کو خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے، فلمیں اور جاندار کردار نہ ہونے کے باوجود میرا کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں میڈیا […]

شام میں امریکی بمباری، ایک ہفتے میں170 شہری جاں بحق ہو گئے

شام میں امریکی بمباری، ایک ہفتے میں170 شہری جاں بحق ہو گئے

آستانہ: شامی شہر رقہ میں امریکی اتحادی فوج کی داعش کے خلاف بمباری کے دوران ایک ہفتے میں 170 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی اتحادی فوج نے رقہ میں ایک ہفتے کے دوران 250 بار داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، رقہ پر شامی حکومت کے مکمل کنٹرول […]

خراب کوالٹی کی کٹ سے ویرات کوہلی ناخوش

خراب کوالٹی کی کٹ سے ویرات کوہلی ناخوش

ممبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے خراب کوالٹی کی آفیشل کٹ فراہم کرنے پر شکایت کردی۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ساتھی کھلاڑیوں نے آفیشل کٹ کی کوالٹی خراب ہونے کی شکایت کردی۔ واضح رہے کہ کھیلوں کی مصنوعات بنانے کی والی ایک معروف کمپنی 2006 سے بھارتی کرکٹ سے منسلک ہے، اس نے حالیہ معاہدہ 370 کروڑ […]

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں یکجا ہونے […]

وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تمام دوست ممالک کو امریکی پالیسی سے متعلق اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہےاور اس سلسلے میں وزیراعظم آج سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی ایشیا سے متعلق نئی امریکی پالیسی پر ڈیڑھ […]

امریکا کی پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

امریکا کی پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اورپاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے واشنگٹن میں افغان پالیسی پر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نان نیٹو اتحادی ہے اور امریکی فوج سے قریبی تعلقات بھی ہیں تاہم اگر پاکستان اسی طرح […]

ہری پور میں ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار

ہری پور میں ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار

ہری پور: جی ٹی روڈ پر ڈاکو منی چینجر سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ہری پورمیں جی ٹی روڈ پر واقع منی چینجر کی دکان میں 3 ڈاکو داخل ہوئے، سیکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنانے کی کوشش کے دوران ایک ملازم نے مزاحمت کی کوشش کی تو […]