counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ”ان لاکڈ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

فلم کی کاسٹ میں نومی ریپیس، مائیکل ڈگلس، ٹونی کولیٹ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں، یکم ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

Hollywood movie "Unlocked" trailer was released

Hollywood movie “Unlocked” trailer was released

نیویارک: سی آئی اے ایجنٹ کی کہانی جسے اپنی جان کے لالے پڑ گئے، ،ہالی ووڈ کی ایکشن فلم “ان لاکڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ ایکشن فلم  “ان لاکڈ” کہانی ایک سی آئی اے کی سابق ایجنٹ کی ہے۔ لندن کو بائیولوجیکل حملے سے بچانے کے لئے اسے واپس بلایا جاتا ہے لیکن ایک سازش کا شکار ہو کر اسے اپنی جان بچانے کے لئے اسے ایک سابق فوجی کی مدد لینا پڑ گئی۔ اداکارہ نومی ریپیس، مائیکل ڈگلس، اور ٹونی کولیٹ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website