counter easy hit

الطاف حسین کے بیان سے لگتا ہے کہ وہ استعفے نہیں چاہتے، طلال چوہدری

Talal Chaudhry

Talal Chaudhry

اسلام آباد : حکمراں پارٹی نون لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر کے تحت اگر اسپیکر کو معلوم ہو جائے کہ کوئی رکن استعفیٰ نہیں دینا چاہتا تو وہ استعفیٰ منظور نہیں کرتا۔

الطاف حسین اور فاروق ستار کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ استعفے دینا نہیں چاہتے اس لیے استعفے منظور نہیں ہونے چاہئیں۔