counter easy hit

:ٹریفک حادثہ

پنڈی بھٹیاںمیں ٹریفک حادثہ، 5 افرادزخمی

پنڈی بھٹیاںمیں ٹریفک حادثہ، 5 افرادزخمی

پنڈی بھٹیاں…….. پنڈی بھٹیاں میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر وے پر سیال موڑکےقریب ٹرک اورکارمیں زوردار تصادم ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون اور بچوں سمیت5 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچادیا گیا۔ Post Views – […]

بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک

رانگ پور (یس ڈیسک) بنگلہ دیش میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع رانگ پور میں ہائی وے کے قریب میں پھلوں کی دکان حادثہ پیش آیا جب سریا لیجانے والا ٹرک بس اسٹیشن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دکان میں گھس […]

کوٹ ادو میں ٹریفک حادثہ، بچوں اور خاتون ٹیچر سمیت 7 جاں بحق

کوٹ ادو میں ٹریفک حادثہ، بچوں اور خاتون ٹیچر سمیت 7 جاں بحق

مظفر گڑھ (یس ڈیسک) کوٹ ادو میں بائی پاس کے قریب سکول وین بچوں کو سکول لے کر جا رہی تھی کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار ویگن سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں وین میں سوار 5 بچے، خاتون ٹیچر اور وین ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ دونوں گاڑیوں میں سوار 18 افراد زخمی بھی […]

بورے والا :ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

بورے والا :ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

بورے والا (یس ڈیسک) بورے والا میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے بورے والا میں ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں ٹرک اور بس میں تصادم ہوا۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال […]