گلگت بلتستان میں برفباری ،رابطہ سڑکیں بند ،لوگ پریشان
اسلام آباد…..گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے،بعض بالائی علاقوں سے برف کو نہیں ہٹایا جاسکا ہے اوررابطہ سڑکیں بند ہیں، لوگوں کو ادویات اور خوراک کے حصول میں پریشانی کا سامنا ہے […]








