پنڈی میں گیس غائب، لوگوں نے گلیوں میں بھٹیاں لگا لیں
راولپنڈی……راولپنڈی میں گیس غائب ہوگئی۔ مسلسل بندش کے باعث لوگ گلیوں میں بھٹیاں لگا کر کھانا بنانے پر مجبور ہیں۔ راولپنڈی کے محلہ سید پوری گیٹ کے شہری گھروں کےباہر کھاناپکانےپرمجبورہیں۔ ایسےمیں گڈوبھائی نے گھرکےباہر ایک چھوٹی بھٹی لگا کر ہنڈیا تیارکر کےدینے کا بیڑہ اٹھا لیا۔ان کا کہنا ہے کہ کرایے کا مکان ہے، […]








