اقتصادی راہداری کسی بھی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے،حاجی سعید گل
لوئر دیر…..پارلیمانی سیکریٹری بلدیات و ممبر صوبائی اسمبلی حاجی سعید گل کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کو کسی بھی صورت تبدیل نہیں ہونے دینگے، اگر مرکزی حکومت نے روٹ تبدیل کرنے کی کوشش کی تو اس کے بہت خطرناک نتائج بر آمد ہونگے۔ لوئر دیر کے علاقے میدان برخانے میں اجتماع سے […]








