counter easy hit

جھنگ: ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی

Price: between

Price: between

جھنگ میں ٹرک اور گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہو گئے۔
جھنگ: (یس اُردو) چکوال سے دربار حضرت سلطان باہو جانیوالی زائرین کی گاڑی کوٹلہ ستار کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جس سے چار خواتین سمیت سات افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے قریبی اسپتال منتقل کیا۔