counter easy hit

کراچی سمیت سندھ میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

Dry weather

Dry weather

ساحلی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 درجے سینٹی گریڈ رہنے کا امکان
کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم خشک رہنےکا امکان ہے ۔ بے نظیر آباد میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت ساحلی علاقوں اور بالائی سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے ۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ حیدر آباد اور میر پور خاص میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ ، دادو میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ، سکھر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ ، لاڑکانہ ، پڈعیدن اور مٹھی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ اور بے نظیر آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40