counter easy hit

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

Police fight crime

Police fight crime

قصور میں اسٹیل باغ چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
قصور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت راشد عرف راشو کے نام سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو 14 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھا۔ دوسری جانب لواحقین کا کہنا ہے کہ ارشد 10 سال قبل ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ہوا تھا۔ سزا کاٹنے کے بعد شرافت کی زندگی گزار رہا تھا۔ پولیس نے گزشتہ روز ارشد کو دوبارہ گرفتار کر لیا اور جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا۔