counter easy hit

مقامی خبریں

کوئٹہ :ثاقبہ خودکشی کیس ، کالج کلرک کو حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ :ثاقبہ خودکشی کیس ، کالج کلرک کو حراست میں لے لیا گیا

صوبائی حکومت کے بنائے جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ بھی مکمل کر لی تھی مگر حکومت تاحال رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی کوئٹہ (یس اُردو ) ثاقبہ خودکشی کیس میں ملزمان کی عدالت میں جمع کرائی گئی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی ، کلرک محمود گرفتار ہو گیا ۔ کیس کی سماعت […]

محمد ولی کی شناختی کارڈ کے حصول میں معاونت کرنیوالے 2 اہلکار گرفتار

محمد ولی کی شناختی کارڈ کے حصول میں معاونت کرنیوالے 2 اہلکار گرفتار

ایف آئی اے کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے محمد ولی کے شناختی کارڈ کے حصول میں معاون بننے والے لیویز اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) محمد ولی کو شناختی کارڈ کے حصولی میں معاون بننے والے نادرا و دیگر اہلکاروں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کوئٹہ نے کارروائی کرتے […]

پی ٹی آئی کا ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ کیخلاف عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا ٹیکس چوری، منی لانڈرنگ کیخلاف عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیئے، کرپشن، ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کے خلاف عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ۔ راولپنڈی: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں انٹرا پارٹی انتخابات غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پارٹی […]

افغان انٹیلی جنس کے چھ ایجنٹ گرفتار، دھماکوں اور قتل و غارت گری کا اعتراف

افغان انٹیلی جنس کے چھ ایجنٹ گرفتار، دھماکوں اور قتل و غارت گری کا اعتراف

بلوچستان سے افغان انٹیلی اجنس کے چھ دہشتگرد پکڑے گئے۔ دس بم دھماکوں اور کوئٹہ میں بائیس افراد کے قتل سمیت سنگین وارداتوں کا اعتراف بھی کر لیا۔ صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کہتے ہیں افغان مہاجرین قتل غارت میں ملوث ہیں بہت ہو گیا اب انہیں واپس جانا ہو گا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) افغان […]

کرنسی سمگلنگ کیس: ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سماعت ملتوی

کرنسی سمگلنگ کیس: ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سماعت ملتوی

راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے ماڈل ایان کے مقدمے کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث کرنسی اسمگلنگ کیس پر سماعت روک دی۔ ملزمہ ایان علی کو طبی بنیادوں پر حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) ماڈل ایان علی کا کیس داخل دفتر ہو گیا۔ سپر ماڈل کا […]

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

اسلام آباد ، مئی 23 ، 2016: افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈروں حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں ، اس سے پاکستان کو […]

جامشورو :انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

جامشورو :انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

حادثہ دڑی گائینچو سٹاپ کے قریب پیش آیا ، چھ مسافر موقع پر ہی دم توڑ گئے ، زخمی مسافروں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جام شورو (یس اُردو) جام شورو میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس الٹنے سے چھے افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوگئے ۔ یہ افسوسناک واقعہ دڑی […]

ن لیگ کے چار وزرا کو جمہوریت اچھی نہیں لگتی :مولا بخش چانڈیو

ن لیگ کے چار وزرا کو جمہوریت اچھی نہیں لگتی :مولا بخش چانڈیو

وزیر اعظم کے دوستوں کو سندھ کا نام اچھا نہیں لگتا ، صوبے میں پیدا کی جانیوالی برائے نام محبت بھی ختم ہورہی ہے :صوبائی مشیر اطلاعات حیدر آباد (یس اُردو) صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان سے کبھی استعفیٰ کا مطالبہ نہیں کیا ، پاکستان مسلم لیگ […]

تحریک انصاف آج سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

شہر میں جلسے کی تیاریاں مکمل ، کھلاڑیوں نے نئے انداز میں انٹری دینے کیلئے ہوم ورک کر لیا سوات (یس اُردو) تحریک انصاف آج سوات میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، جلسے کی تیارں مکمل کرلی گئیں ، کرسیاں بھی لگ گئیں ، گراسی پچ پر عمران خان کارکنوں کا لہو گرمائیں […]

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اُن کی نماز جنازہ بروز اتوار 11 بجے ان کے آبائی گاؤں سکھ چیناں میں اد ا کی جائے گی. پاکستان میں چوہدری نصر اقبال کا […]

فیصل آباد: کرایہ داروں نے مالک مکان کا جوان بیٹا قتل کر دیا

فیصل آباد: کرایہ داروں نے مالک مکان کا جوان بیٹا قتل کر دیا

فیصل آباد میں تانک جھانک سے منع کرنے پر کرایہ داروں نے اینٹوں کے وار کر کے نوجوان کو قتل کر دیا، 16 سالہ ظفر کی لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) تھانہ رضا آباد کے علاقے نٹر والا […]

فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر تین خواتین کو قتل کر دیا گیا

فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر تین خواتین کو قتل کر دیا گیا

واقعہ تھانہ بلوچنی کے نواحی علاقے چک 92 میں پیش آیا ، پولیس نے واردات کو غیرت کے نام پر قتل قرار دے دیا ، ملزم فرار فیصل آباد (یس اُردو) فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر تین خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے خواتین کو غیرت […]

وسائل لوٹنے والوں کو کٹہرے میں لانے کیلئے عوام تعاون کریں: ڈی جی نیب بلوچستان

وسائل لوٹنے والوں کو کٹہرے میں لانے کیلئے عوام تعاون کریں: ڈی جی نیب بلوچستان

ڈی جی نیب بلوچستان طارق محمود کا کہنا ہے کہ سیکریٹری فنانس مشتاق رئیسانی کے کیس میں مثبت پش رفت کے ساتھ ہی کئی گرفتاریاں ہوئیں تاہم جو ملزمان ابھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں انہیں بھی عوام کے تعاون سے جلد قانون کے کہٹرے میں کھڑا کریں گے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) بلوچستان کے […]

نیب بلوچستان کی کارروائی ، پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین گرفتار

نیب بلوچستان کی کارروائی ، پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین گرفتار

اشرف مگسی پر کروڑوں روپے کی کرپشن اور دوران سروس اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد کئے گئے ہیں کوئٹہ (یس اُردو) نیب بلوچستان کی کارروائیوں میں تیزی ، بلوچستان پیلک سروس کمیشن کے سابق چیرمین اشرف مگسی کو گرفتار کر لیا ، ان پر اختیارات سے تجاوز اور کروڑوں روپے کی کرپشن کا […]

مظفر گڑھ: شوہر کی دوسری شادی کی دھمکی، خاتون نے خودسوزی کر لی

مظفر گڑھ: شوہر کی دوسری شادی کی دھمکی، خاتون نے خودسوزی کر لی

شوہر کی دوسری شادی کی دھمکی پر خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والی خاتون نے ملتان نشتر اسپتال میں دم توڑ دیا۔ مظفر گڑھ: (یس اُردو) تحصیل جتوئی میں شاہین بی بی کو اس کے خاوند نے جھگڑے کے بعد دوسری شادی کی دھمکی دی۔ خاتون نے پولیس سے رابطہ کیا تاہم اس […]

رئیسانی کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع، اتنی بڑی رقم کبھی نہیں پکڑی گئی: ڈی جی نیب

رئیسانی کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع، اتنی بڑی رقم کبھی نہیں پکڑی گئی: ڈی جی نیب

ڈی جی نیب بلوچستان نے کہا ہے کہ سابق سیکریٹری خزانہ کے گھر سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی نقد رقم برآمد ہوئی، ابھی کیس مزید پھیلے گا، تمام ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہو گی، کرپشن کا مال کہاں ٹرانسپورٹ کیا گیا اور کروڑوں روپے کہاں گئے؟ مکمل تحقیقات ہوں گی۔ کوئٹہ: […]

سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی 14 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب نے سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے چھاپہ مار کر 63 کروڑ روپے نقد اور چار کروڑ کا سونا برآمد کیا تھا کوئٹہ (یس اُردو) نیب بلوچستان نے سیکرٹری خزانہ کو کروڑوں روپے کرپشن کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کر دیا ہے ، عدالت نے ملزم […]

کوئٹہ :90 ہزار غیر ملکیوں کو کارڈ جاری کئے :نادرا افسروں کا انکشاف

کوئٹہ :90 ہزار غیر ملکیوں کو کارڈ جاری کئے :نادرا افسروں کا انکشاف

گرفتار ہونے والے اہلکاروں میں دو ڈی ای او ، تین سکیورٹی اہلکار ، دو خواتین ڈی ای او اور دو ملازمین شامل ہیں کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ میں ایف آئی اے نے حراست میں لیے جانے والے نادرا افسران سے کئی راز اگلوا لیے ۔ آفسران نے قلعہ عبداللہ میں 90 ہزار غیر ملکیوں […]

کوئٹہ: ماں نے چار بیٹیوں کو پانی کی ٹینکی میں پھینک کر ہلاک کر دیا

کوئٹہ: ماں نے چار بیٹیوں کو پانی کی ٹینکی میں پھینک کر ہلاک کر دیا

کوئٹہ میں ماں نے چار کمسن بیٹیوں کو پانی کی ٹینکی میں پھینک کر ہلاک کر دیا اور خود بھی ٹینکی میں کود کر زندگی ختم کرنے کی کوشش کی لیکن اسے بچا لیا گیا ۔ خاوند کا کہنا ہے کہ ملزمہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔ کوئٹہ: (یس اُردو) کوئٹہ کے علاقے اسمنگلی روڈ […]

پرہجوم ٹریفک نے دلہے کی خوشیاں جام کر دیں

پرہجوم ٹریفک نے دلہے کی خوشیاں جام کر دیں

قومی شاہراہ بلاک ہونے کی وجہ سے راستہ نہ ملا تو دلہے کو دلہن کے بغیر ہی گھر لوٹنا پڑا کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ میں ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کے باعث قومی شاہراہ بلاک ہو گئی ، کوئٹہ سے چمن جانے والا دلہا نکاح کا وقت نکل جانے پر پریشان ہوا تو دوست ڈھول […]

قوم وزیراعظم کے ساتھ ہے، مخالفین ابھی انتظار کریں: ثناء اللہ زہری

قوم وزیراعظم کے ساتھ ہے، مخالفین ابھی انتظار کریں: ثناء اللہ زہری

وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے سیاسی مخالفین کو 2018ء تک انتظار کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں اگر ن لیگ کی حکومت نہ رہی تو دوسروں کو بھی وزیراعظم ہاؤس میں نہیں بیٹھنے دیں گے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) وزیراعلیٰ بلوچستان بھی عمران خان پر پھٹ پڑے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں ثناء […]

ثاقبہ کیس: کمیشن کی رپورٹ خفیہ رکھنے پر اہل خانہ تشویش کا شکار

ثاقبہ کیس: کمیشن کی رپورٹ خفیہ رکھنے پر اہل خانہ تشویش کا شکار

مسلم باغ کی طلبہ ثاقبہ نے اپنے کالج میں تعلیمی سہولیات کے فقدان پر آواز اٹھائی مگر زندگی نے ساتھ نہ دیا، حکومت کی جانب بنائے گئے کمیشن کی رپورٹ کو خفیہ رکھنے پر عوام نے حکومت کو سیاسی مصلحت کا شکار قرار دے دیا۔ کوئٹہ: (یس اُردو) مسلم باغ کی سترہ سالہ ثاقبہ حکیم […]