By Yesurdu on June 12, 2016 فیصل آباد: چائے کے پیسے ما مقامی خبریں
فیصل آباد میں مبینہ طور پر چائے کے پیسے مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے تشدد سے دو بچوں کا باپ دم توڑ گیا۔ ورثاء نے انصاف کیلئے دہائی دی۔ فیصل آباد: (یس اُردو) جان کے محافظ ہی جان لینے لگے۔ گلبرگ کے علاقے میں چائے کے پیسے مانگنے پر مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے […]
By Yesurdu on June 12, 2016 13 افراد جاں بحق، 28 زخمی مقامی خبریں
سوات کے قریب جیپ دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے، پنڈ دادنخان، نوشہرہ اور کوہستان میں مختلف حادثات میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔ سوات/پنڈ دادنخان/نوشہرہ/کوہستان: (یس اُردو) مینگورہ سے کالام کے علاقے اتروڑ جانے والے بدقسمت خاندان کی جیپ بحرین میں دریائے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 کوئٹہ : پرنسپل لاء کالج قتل مقامی خبریں
وکلاء کے علالتوں میں پیش نہ ہونے پر تمام مقدمات کی سماعت اگلی تاریخوں تک ملتوی کردی گئی ہے کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ میں قتل ہونے والے پرنسپل لاء کالج بیرسٹر امان اللہ اچکزئی کے قتل کے خلاف وکلاء تیسرے روز بھی عدالتوں سے بائیکاٹ پر ہیں ۔وکلاء کے علالتوں میں پیش نہ ہونے پر […]
By Yesurdu on June 11, 2016 پاک سر زمین پارٹی مقامی خبریں
پاک سر زمین پارٹی نے سندھ اور وفاقی حکومت کے خلاف عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اشفاق منگی کہتے ہیں را سے فنڈنگ لینے والی پارٹی نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ سکھر: (یس اُردو) پریس کانفرنس کے دوران پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مخالفین پر خوب برسے۔ اشفاق منگی کہتے […]
By Yesurdu on June 11, 2016 تعلیم یافتہ اور بااختیار بنائیں گے' مقامی خبریں
خواتین کی تعلیم و تربیت سے ہی قوم ترقی کر سکتی ہے، عمران خان بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) ایسے وقت میں جب بیٹیوں کو زندہ جلانے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، عمران خان نے بنی گالہ میں بچیوں کے ساتھ وقت گزار کر بیٹیوں کے […]
By Yesurdu on June 10, 2016 گرجا گھر کی تعمیر میں شریک مقامی خبریں
چک 143 گ ب کا گرجا گھر مسلم مسیحی بھائی چارے کی مثال بن گیا ، مسلمان چرچ کی تعمیر میں عیسائی بھائیوں کے ساتھ شامل گوجرہ (یس اُردو ) اور اب بات کرتے ہیں گوجرہ کے ایک ایسے گاؤں کی جہاں مسلمان مسیحوں کے ساتھ مل کر گاؤں کے پہلے گرجا گھر کی تعمیر […]
By Yesurdu on June 10, 2016 فیصل آباد :انتظامیہ کی نااہلی مقامی خبریں
طلبہ امتحان دینے پہنچے تو سینٹر پر عملہ موجود نہ تھا ، شدید گرمی میں انتظار کرنا پڑا ، امتحان اب 14 جون کو لیا جائے گا فیصل آباد (یس اُردو ) فیصل آباد میں ایم اے اردو پارٹ ٹو کا پیپر دینے کیلئے آنے والے طلبہ و طالبات امتحاتی عملہ نہ پہنچنے پر انتظار […]
By Yesurdu on June 10, 2016 قتل کیخلاف وکلا کا بائیکاٹ جاری مقامی خبریں
شہر میں بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے کوئٹہ (یس اُردو ) کوئٹہ میں پرنسپل لاء کالج کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ دوسرے روز بھی جاری ہے ۔پرنسپل امان اللہ کے قتل پر وکلاء کی جانب سے 3 روزہ سوگ منایا جا […]
By Yesurdu on June 10, 2016 ڈوب کر تین بہنیں جاں بحق مقامی خبریں
مرنے والی تینوں بہنیں شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے گئی تھیں ، تعلق لاہور سے تھا نوشہرہ (یس اُردو ) نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں ڈوب کر تین سگی بہنیں جان کی بازی ہار گئیں ، تینوں بہنیں شادی کی تقریب میں شرکت اور خریداری کیلئے نوشہرہ گئی تھیں کہ دریائے کابل کی […]
By Yesurdu on June 8, 2016 ڈاکٹر عاصم کیخلاف مقامی خبریں
سابق مشیر پٹرولیم کو سخت سکیورٹی میں عدالت پہنچایا گیا ، کینیڈا کے ہائی کمشنر اینڈریو ٹرنر بھی اس موقع پر موجود تھے راولپنڈی (یس اُردو ) احتساب عدالت میں ڈاکٹرعاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت آج ہوگی ، سماعت سے قبل ڈاکٹر عاصم اور کنیڈا کے ہائی […]
By Yesurdu on June 8, 2016 رمضان بازار معیاری اشیا سے محروم مقامی خبریں
سریاب اور جوائنٹ روڈ پر سستے بازار نہ لگ سکے ، میزان چوک میں لگے 10 میں سے تین سٹالز خالی پڑے ہیں کوئٹہ (یس اُردو ) کوئٹہ میں انتظامیہ کے دعووں کے باوجود رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے چار میں سے دو سستے بازار لگ سکے ہیں ، جہاں بھی […]
By Yesurdu on June 8, 2016 پرنسپل یونیورسٹی لا کالج جاں بحق مقامی خبریں
بیرسٹر امان اللہ گھر سے یونیورسٹی جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، موقع پر دم توڑ دیا کوئٹہ (یس اُردو ) کوئٹہ میں پرنسپل لا ء کالج کے پرنسپل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ، وکلاء واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں […]
By Yesurdu on June 8, 2016 سرگودھا :جوتوں کی دکان میں آگ مقامی خبریں
آگ نصف شب کے قریب لگی ، دو دکانوں کو بھی معمولی نقصان ہوا ، ریسکیو کی چار گاڑیوں نے کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا سرگودھا (یس اُردو ) شہر کے اہم با رونق تجارتی مرکز کارخانہ بازار میں آتشزدگی سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے […]
By Yesurdu on June 7, 2016 بلوچستان پبلک سروس کمیشن مقامی خبریں
ملزموں پر دوران تعیناتی اختیارات کے غلط استعمال ، بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات لگائے گئے ہیں کوئٹہ (یس اُردو) بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار اشرف مگسی اور ان کے دو ساتھیوں پر احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کر دی ، […]
By Yesurdu on June 7, 2016 عوام کو سبسڈی دینے میں ناکام مقامی خبریں
ستے رمضان بازاروں میں بیسن ، آلو ، کیلا ، آم اور دیگر اشیا کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ، حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ راولپنڈی (یس اُردو ) روزے سے پہلے عوام نے کیا سستے بازاروں کا رخ مگر مایوس لوٹے ۔ مہنگی اشیاء بازاروں سے غائب ہیں تو سبزیوں اور […]
By admin on June 6, 2016 مقامی خبریں, گجرات
لالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر)شیخ شفاعت ،شیخ شجاعت کی والدہ محترمہ اورراہنما پی ٹی آئی حلقہ پی پی112 معروف قانون دان نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی چچی جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ان کا نماز جنازہ آج بعدنماز مغرب شایان سنٹر لالہ موسیٰ میں ادا کیا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Yesurdu on June 4, 2016 اوچ شریف: دوستی نہ کرنے کی رنجش مقامی خبریں
اوچ شریف کے نواحی علاقہ ترنڈ بشارت میں شفیق نے شادی شدہ خاتون رضیہ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر رضیہ پر تیزاب پھینک دیا ۔ تیزاب سے رضیہ بی بی کی دو سال کی بیٹی بھی زخمی ہو گئی اوچ شریف (یس اُردو) اوچ شریف میں دوستی نہ کرنے کی رنجش پر […]
By Yesurdu on June 4, 2016 کوئٹہ: پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک مقامی خبریں
کوئٹہ مستونگ روڈ پر سکیورٹی فورسسز اور دہشت گردوں کے فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ کوئٹہ: (یس اُردو) مستونگ روڈ پر آدم خان باغ کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس موبائل […]
By Yesurdu on June 4, 2016 مردان: پی ٹی آئی کے جلسے پر فائرنگ مقامی خبریں
مردان میں تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ سے تحریک انصاف کے تحصیل کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مردان: (یس اُردو) تھانہ ہوتی کے ایس ایچ او مراد خان کے مطابق تحریک انصاف کے تحصیل کونسلر علاقے میں ایک شمولیتی جلسے کے […]
By Yesurdu on June 3, 2016 ہلکار کا شہری پر وحشیانہ تشدد مقامی خبریں
صفدر کی بائیک غلطی سے پولیس اہلکار سے ٹکرا گئی جس پر طاقت کے نشے میں چور پولیس اہلکار نے صفدر کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا شجاع آباد (یس اُردو) شجاع آباد میں قانون کے رکھوالے پر طاقت کا نشہ چڑھ گیا ، پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل ٹکرانے پر شہری کو تشدد […]
By Yesurdu on June 3, 2016 سانحہ مری ، ٹیچر کو جلانے میں ملوث مقامی خبریں
پکڑے جانے والے ملزموں میں ماسٹر شوکت ، میاں ارشد اور رفعت محمود شامل ، واقعے کا مقدمہ پہلے ہی درج کیا جا چکا ہے راولپنڈی (یس اُردو ) راولپنڈی پولیس نے مری میں انیس سالہ لیڈی ٹیچر کو تشدد کے بعد زندہ جلانے میں مبینہ طور پر ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ […]
By Yesurdu on May 31, 2016 12 سالہ ملازم پر وحشیانہ تشدد مقامی خبریں
اصغر نے 20 روپے چوری کرنے پر ملازم کو تین روز تک ترغمال بنا کر رکھا ، لوہے کی گرم سلاخوں سے جسم کو داغا ، لاٹھیوں سے مار مار کر ادھ موا کر دیا اوچ شریف (یس اُردو ) اوچ شریف میں ظلم کی انتہا ، بیس روپے چوری کرنے کے الزام پر دکان […]