counter easy hit

گوادر:زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع

Gwadar: Lands begin to investors

Gwadar: Lands begin to investors

سی پیک کے سلسلے میں قائم گوادر فری انڈسٹریل زون میں زمینیں سرمایہ کاروں کو دینے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

گوادر پورٹ حکام کے مطابق فری زون کے ابتدائی علاقے میں 60 ایکڑ زمین کے لیے پیش کشوں کی وصولی شروع کر دی گئی ہے، جس میں صنعتکاروں اور تاجروں کی طرف سے فری زون کی زمین میں گہری دلچسپی ظاہر کی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق یہ زمین یا عمارت میں قائم دفاتر سالانہ کرایے پر صنعت کاروں کے حوالے کیے جا ئیں گے، جبکہ بقیہ 21000 ایکڑ فری زون زمین کو اگلے مرحلے میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔

21 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر قائم فری زون میں ٹیکسز اور ڈیوٹیاں معاف ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website