counter easy hit

مقامی خبریں

کراچی میں ایف بی آر کے دفتر کے باہر فائرنگ، 2 گارڈزجاں بحق

کراچی میں ایف بی آر کے دفتر کے باہر فائرنگ، 2 گارڈزجاں بحق

کراچی: گلستان جوہر بلاک 14 میں ایف بی آر کے دفتر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی گارڈز جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 14 میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس کے باہر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں عمارت کی […]

ہربنس پورہ: گھریلو ناچاقی پر بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا

ہربنس پورہ: گھریلو ناچاقی پر بیوی کو گلا دبا کر مار ڈالا

لاہور: ملزم اعجاز، اسکے بھائی اور والدہ کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے تینوں کو گرفتار کرلیا۔ ہربنس پورہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے اپنے بھائی اور والدہ سے ملکر مبینہ طور پر 30 سالہ بیوی کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے […]

کراچی کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ ہو گئی, مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ

کراچی کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ ہو گئی, مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ

کراچی: کراچی میں مرد 84لاکھ، عورتیں 76لاکھ اور خواجہ سرا 1497ہیں، آبادی میں 62.95فیصد اضافہ ہوا چھٹی مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق کراچی کی آبادی 1998 میں 98 لاکھ 56 ہزار 318 سے بڑھ کر ایک کروڑ 60 لاکھ 51 ہزار 521 ہو گئی ہے ، جن میں مرد 84 لاکھ 39 ہزار […]

بہاولپور: پنجاب سروس کمیشن کے امتحان میں وائی فائی کے ذریعے نقل کا انکشاف

بہاولپور: پنجاب سروس کمیشن کے امتحان میں وائی فائی کے ذریعے نقل کا انکشاف

بہاولپور: اے ایس آئی کے امیدوارں میں وائی فائی کے ذریعے نقل کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے انسپکٹر سمیت بوٹی مافیا گروہ اور پندرہ امیدواروں کو گرفتار کر لیا۔ کمپیوٹر انٹرنیٹ نے کیا زندگی کے ہر شعبے میں انقلاب برپا تو چوروں نے بھی جدید ترین طریقے اپنا لیے، بہاولپور میں پنجاب پبلک سروس […]

اہم شخصیات کا متحدہ کے گروپوں کو یکجا ہونے کا فارمولا

اہم شخصیات کا متحدہ کے گروپوں کو یکجا ہونے کا فارمولا

کراچی: آئندہ انتخابات میں آل پاکستان متحدہ الائنس سے حصہ لینے کی تجویز الائنس کے قیام کے بعد ایک نشان پر انتخاب لڑنے کیلئے درخواست دی جائیگی۔ انتخابات سے قبل بعض سیاسی طاقتوں نے کراچی میں ایم کیو ایم کے پاکستان میں موجود تمام گروپوں کو متحد کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ ذرائع […]

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

مذاکرات کیلئے وقت پر نہ پہنچنے پر جماعت اسلامی نے این اے 120 میں اپنا امیدوار دستبردار نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: این اے 120 کا ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی ٹرین مس کردی۔ جماعت اسلامی نے بھرپور اندازسے اپنا امیدوار میدان میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے […]

وفاقی وزیر پرویز ملک این اے 120 کی انتخابی مہم سے دستبردار ہوگئے

وفاقی وزیر پرویز ملک این اے 120 کی انتخابی مہم سے دستبردار ہوگئے

الیکشن کمیشن نے پرویز ملک کا حلف نامہ تسلیم کر لیا، پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر نے پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست دائر کی تھی۔ اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن کے روبرو این اے 120 ضمنی الیکشن کیس کی سماعت کے […]

امریکی دھمکیوں کیخلاف قوم متحد، شہر شہر احتجاج اور ریلیاں

امریکی دھمکیوں کیخلاف قوم متحد، شہر شہر احتجاج اور ریلیاں

احتجاج اور ریلیوں میں امریکہ مخالف نعرے بازی کی گئی جبکہ امریکی صدر اور نریندر مودی کے پتلے بھی جلائے گئے۔ خیبر ایجنسی: پاکستان کا بچہ بچہ امریکی دھمکیوں کے خلاف اُٹھ کھڑا ہوا، شہر شہر احتجاج اور ریلیاں نکال کر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دیا جا رہا ہے کہ امریکی دھمکیاں کسی صورت […]

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں خواتین کے کرائسز سینٹر بحال کرنے حکم

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں خواتین کے کرائسز سینٹر بحال کرنے حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختون خوا کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں مسترد کرتے ہوئے صوبے میں خواتین کے کرائسز سینٹر بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے خیبرپختون خوا میں خواتین کے کرائسز سینٹر بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے اور صوبائی حکومت کی جانب سے […]

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کا 20سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کے حوالے

شریف خاندان اور اسحاق ڈار کا 20سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کے حوالے

اسلام آباد: ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور خاندان سمیت اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کو دے دیا۔ ایف بی آر نے سابق وزیراعظم نوازشریف، صاحبزادی مریم نواز، صاحب زادے حسین نواز اور حسن نواز کے علاوہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 20 سالہ ٹیکس ریکارڈ نیب کودے دیا ہے۔ نیب نے […]

نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا فیصلہ

نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے ہفتے کے روز پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری کو اثاثہ جات ریفرنس میں بری کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نیب […]

نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

نوازشریف نے این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو این اے 120 کی انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی حلقہ این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز امیدوار ہیں جب […]

وزیراعظم شاہد خاقان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شاہد خاقان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذڑائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس 8 نکاتی ایجنڈے پر ہوگا جس میں ایف بی آر حکام کابینہ کو ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے پر بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں وزارت کشمیروگلگت بلتستان کی 2 سڑکوں کے منصوبوں کو پیپرا […]

وزیراعظم ستمبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا جائیں گے، ذرائع

وزیراعظم ستمبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا جائیں گے، ذرائع

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ستمبر کے تیسرے ہفتے میں امریکا جائیں گے۔ افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے امریکا کی نئی پالیسی اور امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر الزامات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں جس کے پیش نظر وزیرخارجہ خواجہ آصف نے اپنا دورہ امریکا ملتوی […]

بنوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

بنوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ایف آر بنوں جانی خیل میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف آر بنوں جانی خیل کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی۔ آئی […]

چیرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

چیرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں چیرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ شیخ رشید نے حدیبیہ ملز کیس میں اپیل دائر نہ کرنے کے  معاملے پر چیرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ شیخ رشید نے چیرمین نیب کے خلاف توہین […]

سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نواز سے ملنے بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور عید الاضحیٰ کے بعد وطن واپس آئیں گے، بیگم کلثوم نواز کے آپریشن کی […]

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی جب کہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار شاہ جہاں کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف […]

کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی میں بدھ سے طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے بدھ سے شہر میں طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے اور شہر میں سمندری ہوائیں کل سے رکنے کا امکان ہے جب کہ شہر میں اس وقت جنوب مغربی علاقوں سے ہوا 18 […]

ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی پہلے کی طرح ناکام ہوگی، وزیراعظم

ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی پہلے کی طرح ناکام ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی بھی پہلی پالیسی کی طرح ناکام ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا موقف واضح ہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی آپریشن میں نہیں ہے اور سیاسی […]

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارت میں کشیدہ حالات کے پیش نظر دوستی بس سروس آج بھی معطل

بھارتی ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے باعث دوستی بس سروس آج بھی معطل ہے۔ بھارت میں سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت سنگھ کی گرفتاری کے بعد ریاست ہریانہ میں کشیدہ حالات کے پیش نظر بھارت کی درخواست میں معطل کی گئی دوستی بس سروس آج بھی نہیں چلے گی۔ دوستی بس حکام کے […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخوست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  نواز شریف نے ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب میں پانامہ فیصلے پر تنقید کی، نواز شریف نے پانامہ فیصلے کو انصاف کے برعکس قرار دیا […]