counter easy hit

بنوں میں کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ایف آر بنوں جانی خیل میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

2 terrorists killed in Bannu operation, ISPR

2 terrorists killed in Bannu operation, ISPR

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف آر بنوں جانی خیل کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد مارے گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website