By MH Kazmi on August 28, 2017 Aizaz, and, Chaudhry, Down, from, keeping, Ups, USA اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا سے تعلقات میں اتار چڑھاو آتے رہتے ہیں جب کہ پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا کوئی خواہش مند نہیں ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں اکتیسویں سالانہ پاکستانی فیسٹیول میں پاکستانیوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں بطور قوم 70 […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 5, 8, children, Crazy, Cut, dog, in, including, Nawabshah, people, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوابشاہ: شہر کے مختلف علائقوں میں ایک پاگل کتے نے 5 بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا جنہیں پیپلز میڈیکل کالج و اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سگ گزیدگی کے ان واقعات کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا اس سلسلے میں پی ایم سی اسپتال کے سینیئر سی ایم او ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 cases, coming, end, fixing, is, match, of, sign, to, Zardari's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں آصف علی زرداری کی بریت میثاق جمہوریت کے مک مکا کا ثبوت ہے۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ آصف زرداری کی نیب کیسز سے بریت کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 against, america, and, charge, gas, iso, Lathi, of, on, police, protesters, shelling, started, tear اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے جانے والے الزامات کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ریلی پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ یس اردو نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر آئی ایس او کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوگئی، مظاہرین رکاوٹیں ہٹاکر آگے بڑھنا چاہتے تھے تاہم پولیس […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 Ahsan, and, are, enemy, Iqbal, is, on, our, pakistan, pointing, Us, we, weakening اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
نارووال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمارا دشمن باہر گھات لگائے بیٹھا ہے اور ہم ملک کو اندر سے کمزور کر رہے ہیں۔ نارووال میں سڑک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک میں 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 arrive, emergency, in, of, on, pakistan, president, states, the, tomorrow, United, Vice, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نائب امریکی وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کل ہنگامی دورے پرپاکستان پہنچ رہی ہیں جس میں وہ امریکیپالیسی پر پاکستانی حکام سےتبادلہ خیال کرینگی۔ امریکا کی قائم مقام نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کل پاکستان پہنچیں گی، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ایلس ویلز نئی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 azha, Eid, establish, on, plan, police, security, Sindh, ul اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں عید کے موقع پر 12 ہزار 3 سو افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر پولیس نے کنٹی جنسی پلان تیار کرلیا گیا […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 in, inside, jhang, killed, person, police, self, station, suicide, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ: تھانہ اٹھارہ ہزاری میں بیوی کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو رہا کرنے پر احتجاجاً خود سوزی کرنے والا صفدر نامی شخصجان کی بازی ہار گیا۔ جھنگ میں تھانہ اٹھارہ ہزاری میں پولیس کے رویئے سے تنگ آکر خود سوزی کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس کی زیادتیوں اور بااثر ملزمان کو رشوت […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 120،, are, badly, being, government, in, mehmood, NA, Qureshi, Resources, Shah, used اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 120 میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور سرکاری وسائل کا بھی بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 against, asif, cases, For, made, Many, Me, political, revenge, the, were, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مقدمات جھوٹے اور سیاسی انتقام کے لیے بنائے گئے لیکن پهر بهی مقدمات سامنا کیا۔ لاہور میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری سے ارباب عالمگیر اور عاصمہ ارباب عالمگیر نے ملاقات کی جس میں رہنماؤں نے آصف زرداری کو نیب کے […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 government, KPK, list, of, Punjab, sent, terrorists, the, to, wanted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب حکومت نے اہم اور مطلوب دہشت گردوں کی فہرست خیبرپختونخوا حکومت کو ارسال کردی۔ پنجاب حکومت نے مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے فہرست حساس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی ارسال کی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کو تین مختلف کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے جن کے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 "Jeay Bhutto", and, chanting, come out, exhibit, FatehJang, in, Jeallas, on, power, ppp, roads, show, to, today اسلام آباد, اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
زندہ ھے بھٹو زندہ ھے۔ زندہ ھے بی بی زندہ ھے۔ آج چشم فلک دیکھ رہی ہے ، پنجاب سے خیرپخونتونخوا تک عوام کا ایک سمندر بھٹو کے نواسے کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بیتاب ہے، قاری فاروق احمد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 18-member, Announced, For, hockey, Oman, squad, Tour اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: دورہ اومان کے لئے پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ شیڈول دورہ اومان کے لئے پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ اسکواڈ کے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شاہ جی احمد کپتان کے فرائض انجام دیں گے جبکہ محمد عتیق کو نائب کپتانی کی ذمہ داری […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 and, children, left, London, Nawaz, of, Shahbaz, Sharif, suddenly, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نواز اور شہباز شریف کے بچے قومی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے اچانک لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز اور شہباز شریف کے اہل خانہ اچانک لاہور سے لندن روانہ ہوگئے ہیں، دونوں بھائیوں کے بچے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 757 سے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 channu:, Expensive, For, got, in, Manuals, mian, Peer, with, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
میاں چنوں: وجھیانوالہ میں خواتین سے دست درازی کرنے والا جعلی پیر اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھا۔ میاں چنوں کے علاقے وجھیانوالہ میں خواتین نے دستی درازی کرنے پر جعلی پیر کی جوتوں سے درگت بنا دی جب کہ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ خواتین اپنے گمشدہ بچے کی بازیابی کے لیے پیر کے پاس تعویذ لینے آئی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 and, Asim, be, central, come, Dr, immigrants, into, politics, should, United اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مہاجر قوم کو متحد ہونا چاہئے اور مرکزی سیاست میں آنا چاہئے۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پی پی رہنما ڈاکٹر عاصم نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 before, case, Eid, investigative, NAB, officer, order, Panama, report, submit, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پاناما کیس میں شریف فیملی اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز 10 ستمبر تک احتساب عدالت میں دائر کردیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیب ہیڈ کوارٹرز نے نیب لاہور اور راولپنڈی کو پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں سے قبل پیش کرنے کی ڈیڈلائن دیدی۔ نیب لاہور […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 Chairman, in, injured, lahore, Many, of, pti, Secretariat, strife, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین سیکریٹریٹ میں کارکن عمران خان کے ساتھ کمرے میں گھسنا چاہتے تھے کہ انہیں سیکیورٹی عملے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے چئیرمین سیکریٹریٹ میں عمران خان اور دیگر رہنما اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے تھے کہ چند کارکنوں نے عمران خان کے ساتھ […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 action, Balochistan, big, failed, FC, ispr, of, terrorism, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنادیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ ایف سی بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے دہشت گردی کی بڑی […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 another, declaration, filed, Nawaz, Panama, petition, Revision, Sharif اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کے فیصلے میں نوازشریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف نوازشریف پہلے ہی نظر ثانی کی درخواستیں دائر کرچکے ہیں، پہلی نظرثانی درخواست میں نوازشریف […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 3, become, bomb, in, KPK, robots, to, useless اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
پشاور: خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے کے لیے لائے گئے 3 روبوٹ ناکارہ ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے کی کوششوں میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 15 اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوبے میں بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے روبوٹ منگوائے گئے تھے جو اب ناکارہ ہورہے ہیں۔ پولیس ذرائع […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 16, ACTIVATED, again, cleaned, group, in, karachi, lock-breaking, Qayyumabad, shops, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر میں ایک بار پھر تالا توڑ گروپ سرگرم ہوگیا جس نے قیوم آباد میں دکانوں کا صفایا کردیا۔ کراچی میں اس سے قبل ہی تالا توڑ گروپ کئی وارداتیں کرچکا ہے اور مختلف مارکیٹوں میں وارداتیں کرتے ہوئے اب تک لاکھوں روپے لوٹے جاچکے ہیں۔ گزشتہ رات کراچی کے علاقے قیوم آباد میں […]