counter easy hit

کاروبار

گزشتہ ہفتے 252پوائنٹس کی مندی سرمایہ 69ارب روپے گھٹ گیا

گزشتہ ہفتے 252پوائنٹس کی مندی سرمایہ 69ارب روپے گھٹ گیا

کاروباری ہفتے کے دوران کے ایس ای100انڈیکس32707پوائنٹس پرآگیا،مارکیٹ سرمایہ گھٹ کر 6922ارب روپے رہ گیا 1722کمپنیوں کے حصص کا لین دین ، 913 کمپنیوں کی قیمتیں گھٹ گئیں،کے ایس ای 30اورآل شیئرانڈیکس میں بھی مندی رہی کراچی (بزنس رپورٹر)کرا چی اسٹا ک ما ر کیٹ گز شتہ ہفتے کا روبا ر ی اتا ر چڑھاؤ […]

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

براعظم افریقہ کے لئے چین کا 60 ارب ڈالر کا امدادی پیکج

جوہاننسبرگ: اس منصوبے کے تحت بیجنگ افریقی ممالک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی بھی نہیں کرے گا ۔ جنوبی افریقہ میں منعقدہ کانفرنس کے دوران انہوں نے افریقی ممالک کے رہنماوں سے خطاب میں کہا ہے کہ ان کا ملک مختلف ممالک میں 60 ارب ڈالر کے نئے منصوبہ جات شروع کرے گا ۔ […]

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کراچی: کپاس کی کم پیداوار کے باعث معیشت کو 200 ارب روپے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ دنیا بھر کی طرح موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان میں بھی آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث رواں سیزن میں سب سے زیادہ نقصان کپاس کی فصل کو ہوا ۔ صرف چار ماہ کے دوران […]

درآمدی استعمال شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے سے قیمتوں میں اضافہ

ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ کے بعد 1600 سے زائد اور 1800 سی سی تک کی پرانی امپورٹڈ گاڑیوں کے دام یکدم 2 لاکھ روپے بڑھا دیے گئے ہیںکراچی (یس اُردونیوز) حکومت کی جانب سے درآمدی استعمال شدہ 1 ہزار سی سی سے زائد پاور کی گاڑیوں پر ڈیوٹی بڑھانے سے ان کی قیمتوں میں 2 […]

ٹیکس عائد کرنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، جاوید میمن

ٹیکس عائد کرنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، جاوید میمن

سکھر: سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ ٹیکس عائد کرنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ حکومت کی جانب سے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے 40 ارب سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کرنے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ […]

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلئے مزید اقدامات ناگزیر ہیں، ای این چیپل

سڈنی : آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کیلیے مزید اقدامات کو ناگزیر قرار دے دیا، وہ کہتے ہیں کہ سینئر فارمیٹ میں زیادہ تیزی لانا ہوگی۔ ٹیسٹ میچز کو چار روز تک محدود کرنے کیلیے دیگر لوازمات پر عملدرآمد بھی ضروری ہے، ہر وینیو میں نائٹ ٹیسٹ کا […]

تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی

تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی

نیویارک: آئندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر فی بیرل سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ائندہ ہفتے اوپیک ممالک کے اجلاس کے باعث عالمی منڈی میں امریکی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 1.27ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی۔ جنوری […]

انڈونیشیا میں پاکستانی پھلوں کی درآمد پر پابندی کا امکان نہیں

کراچی: کراچی میں تعینات انڈونیشیا کے قونصل جنرل ہادی سینتوسونے پاکستانی ترش پھلوں پر پابندی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان سے پھلوں کی درآمد معمول کے مطابق جاری رکھنے اور تجارتی تعلقات کی بہتری کے لیے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز، امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی […]

آئی ایم ایف کا دباؤ: 40 ارب روپے ٹیکس کا منی بجٹ تیار

آئی ایم ایف کا دباؤ: 40 ارب روپے ٹیکس کا منی بجٹ تیار

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ٹیکس بڑھانے کی منظوری دے سکتا ہے، منی بجٹ میں امپورٹڈ کھانے پینے کی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی ساتھ امپورٹڈ چاکلیٹ، دودھ، بیکری مصنوعات پر بھی ڈیوٹی بڑھ سکتی ہے، بجٹ میں ٹی وی، […]

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ماسکو: روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11 سینٹ کم ہوگئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42 اعشاریہ 76 ڈالر ہو گئی۔ گزشتہ روز ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا لڑاکا طیارہ مار گیا تھا جس […]

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان

نیویارک :امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ قدرتی گیس کے ذخائر میں اضافہ کے بارے میں رپورٹ کا اجراء ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران آئندہ دو ہفتوں میں درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باوجود قدرتی گیس کے نرخوں میں تین […]

2020 ءتک اسلامی بینکاری کا حصہ 50 فیصد ہوجائے گا

2020 ءتک اسلامی بینکاری کا حصہ 50 فیصد ہوجائے گا

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف وتھرانے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے۔ سال2020ء تک پاکستان کے بینکاری نظام میں اسلامی بینکاری کا شیئر 50 فیصد ہو جائے گا۔برانچ لیس بینکاری وقت کی ایک اہم ترین ضرورت ہے۔ وہ گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں میزان بینک اور یوفون کے […]

حکومت پنجاب نے گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

حکومت پنجاب نے گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی

کراچی: حکومت پنجاب نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی ہے اور اسکیم کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ پاپام کی پریس ریلیز کے مطابق اسکیم ختم کرنے کی بات وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ پاشا نے پاپام کے ایک وفد کے ساتھ حالیہ ملاقات میں بتائی۔ پاپام کا […]

یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

کراچی: یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا، فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالوحید کا کہنا ہے کہ معیار میں بہتری سے پھلوں کی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایک بیان میں عبدالوحید نے کہا کہ ہاٹ واٹر پلانٹس سے پھلوں کی شیلف لائف میں اضافہ ہوا […]

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کھاد سستی ملنے کی آس، کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی

کراچی: کھاد سستی ملنے کی آس میں کاشت کاروں نے یوریا کی خریداری موخر کر دی، اکتوبر میں یوریا کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے 70 فیصد گر گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یوریا کی فروخت 1 لاکھ 20 ہزار ٹن رکارڈ کی گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق کسانوں کی جانب سے […]

چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

چور قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑے

ملتان : قومی کرکٹر صہیب مقصود کے گھر چوری کی واردات میں لاکھوں روپے کے زیورات‘ موبائل فونز اور غیر ملکی کرنسی چرا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نشیمن کالونی کے رہائشی کرکٹر صہیب مقصود گزشتہ روز زمبابوے کے دورے پر قومی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہوئے ان کے اہلخانہ شام 6 بجے عید کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش

اسلام آباد : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے کمی کی سفارش کر دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں تجویز کیا گیا ہے کہ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے […]

ہیمبرگ ماسٹر ٹینس، البرٹ راموس اورفلورین میئر دوسرے رانڈ میں

ہیمبرگ ماسٹر ٹینس، البرٹ راموس اورفلورین میئر دوسرے رانڈ میں

ہیمبرگ : اسپین کے البرٹ راموس اور جرمنی کے فلورین میئر ہیمبرگ ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں اسپین کے البرٹ راموس نے ہم وطن نکولس الماگرو گو اسٹریٹ سہٹس میں شکست دی ،البرٹ راموس کی جیت کا سکور چھ […]

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب روپے کا بزنس

کراچی : شہر قائد کی رونقیں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ بحال ہوتی جا رہی ہیں۔ خوف کے بادل چھٹنے سے ملک کے معاشی حب میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں بھتہ خوری میں 95 فیصد تک کمی آنے سے سرمایہ کاری کو جہاں فروغ ملا […]

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد : حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ، پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کا ڈسکاوٴنٹ دے دیا، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ بیس لاکھ روپے زر تلافی کی مد میں ادا کرنا پڑے۔ اندھیر نگری چوپٹ […]

پٹرول کی قمیت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافہ

پٹرول کی قمیت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 61 روپے 67 پیسے، مٹی کی نئی تیل فی لیٹر 64 روپے 94 پیسے، […]

پنجاب بھر میں مسلسل سات روز سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر میں مسلسل سات روز سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : وزارت پیٹرولیم نے اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سی این جی سٹیشنز مسلسل سات روز کھلے رہیں گے۔ بالآخر عوام کی سنی ہی گئی، اسلام آباد اور پنجاب بھر میں چھ ماہ بیس روز تک بند رہنے والے سی این جی […]