counter easy hit

یورپین،یونین،پاکستان،فروٹ،ایکسپورٹ،ریستریکتیونس،رسک

یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

کراچی: یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا، فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالوحید کا کہنا ہے کہ معیار میں بہتری سے پھلوں کی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایک بیان میں عبدالوحید نے کہا کہ ہاٹ واٹر پلانٹس سے پھلوں کی شیلف لائف میں اضافہ ہوا […]