counter easy hit

کاروبار

پاک ایران گیس منصوبے کا صرف 60 کلومیٹر حصہ باقی رہ گیا

پاک ایران گیس منصوبے کا صرف 60 کلومیٹر حصہ باقی رہ گیا

کراچی …….وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کا صرف60کلو میٹر حصے پر کام باقی رہ گیاہے جس کی تکمیل اور ترکمانستان ،افغانستان، پاکستان ، انڈیا پائپ لائن(تاپی) سمیت ایل این جی ٹرمینلز کے قیام سے یقینی طور پر پاکستان کو 2018 ءتک گیس […]

پی آئی اےنج کاری:ملازمین کاایک مرتبہ پھر احتجاج کا اعلان

پی آئی اےنج کاری:ملازمین کاایک مرتبہ پھر احتجاج کا اعلان

کراچی…..پی آئی اے ایکشن کمیٹی نے پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف آج سے ایک مرتبہ پھر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کراچی میں ہوا ۔ اجلاس میں پی آئی کی مجوزہ نجکاری پر غورکیا گیا ۔ ایکشن کمیٹی نے پی آئی اے کی […]

ایک فیصد برطانوی شہریوں کےپاس 57 فیصد غریبوں سے زیادہ دولت

ایک فیصد برطانوی شہریوں کےپاس 57 فیصد غریبوں سے زیادہ دولت

لندن……برطانیہ میں امیروں اور غریبوں کے درمیان فرق بڑھنے لگا۔ ایک فیصد امیروں کی جیب میں ستاون فیصد غریبوں سے زیادہ دولت ہے۔ برطانوی اخبار نے دولت کے عدم توازن کابھانڈا پھوڑ دیا۔کہیں روپے پیسے کی ریل پیل اور کہیں ، غربت کے ڈیرے ۔ برطانیہ میں دولت کا بیلنس کتنا آوٹ ہے ؟؟ برطانوی […]

نجی کمپنی کے گوداموں پر چھاپا، نیٹو کے 458کنٹینر برآمد

نجی کمپنی کے گوداموں پر چھاپا، نیٹو کے 458کنٹینر برآمد

کراچی…… کسٹم اینڈ ٹیکسیشن عدالت کے حکم پرکسٹم حکام نے کراچی میں نجی کمپنی کے2 گوداموں پر چھاپا مارا ہے۔کارروائی میں ایساف، نیٹو کے 458 خالی اور بھرے ہوئے کنٹینرز برآمد کیے گئے ہیں۔کسٹم حکام کی رپورٹ کے مطابق عدالتی حکم پربھینس کالونی اور ماڑی پور میں واقع گودام پر چھاپے مارے گئے ۔کنٹینرز سے […]

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد………تیل و گیس انڈسٹری ماہرین کے مطابق اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے چار روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل قیمت میں 9 سال کی کم ترین سطح اور روپے کی قدر میں کچھ بہتری کا اثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں دیکھا جا […]

آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری

آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری

واشنگٹن………بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 49کروڑ 81لاکھ ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی۔ رقم پیر کو پاکستان کے اکاونٹ میں منتقل ہوجائے گی۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا۔ جس میں پاکستان کے لیے 49کروڑ 81لاکھ ڈالر […]

موبی لنک نے اپنے صارفین کیلئے سستا اور سمارٹ فون متعارف کرا دیا

موبی لنک نے اپنے صارفین کیلئے سستا اور سمارٹ فون متعارف کرا دیا

اسلام آباد……….. موبائل فون کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے سستا سمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کرا دیا۔ جازایکس سیریز کے 4موبائلز فونز کی قیمت 2099روپے سے 7999روپے کی رینج میں رکھی گئی ہے۔ وائی فائی کی سہولت سے مزین سیٹ کے اندر دوسرے فیچر بھی رکھے گئے ہیں۔ جمعہ کو مقامی ہوٹل میں تعارفی […]

سردی بڑھتے ہی لاہور میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا

سردی بڑھتے ہی لاہور میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا

لاہور ……سردی بڑھتےہی سوئی گیس کا بحران شدت اختیارکر گیا، روزانہ گیس کی قلت 1ہزار600 ملین کیوبک فٹ تک جاپہنچی،خصوصاً صبح اور رات کےاوقات میں گھروں میں سپلائی بند رہنے لگی۔گیس کی قلت کےباعث گھریلو صارفین کوشدیدمشکلات کا سامنا ہے۔لاہورکےکئی علاقوں سمیت پنجاب کےبیشترشہروں اور قصبات میں رات اورصبح کے اوقات میں گیس کاپریشر نہ […]

ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 40، گوشت 70 روپے کلو مہنگا

ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 40، گوشت 70 روپے کلو مہنگا

سردی کی لہر آتے ہی ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 40 روپے جبکہ گوشت 70 روپے کلو تک مہنگا ہو گیا۔ کراچی: (یس اُردو) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق سردی میں اضافہ ہونے اور ربیع الاول میں نظر و نیاز کے […]

افغان حکومت کا پاکستانی تاجروں کو 1 سالہ ملٹی پل ویزے دینے کا اعلان

افغان حکومت کا پاکستانی تاجروں کو 1 سالہ ملٹی پل ویزے دینے کا اعلان

پاک افغان تجارت کو فروغ دینے کے لئے افغان حکومت نے پاکستانی تاجروں کو ایک سال کے ملٹی پل ویزے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کابل: (یس اُردو) کابل میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری میڈ ان پاکستان نمائش سے خطاب کے دوران زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ افغان […]

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر

کراچی………محکمہ زرا عت حکومت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق نے 2015-16سیزن کے لئے دھان کی فی من کی قیمت 900رو پے اور گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

یورپی یونین غربت کے خاتمہ کیلئے 65 کروڑ 38 لاکھ یورو کا قرض دیگی

یورپی یونین غربت کے خاتمہ کیلئے 65 کروڑ 38 لاکھ یورو کا قرض دیگی

یورپی یونین پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لئے 65 کروڑ 38 لاکھ یورو کا آسان قرض دے گی۔ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے وزیر خزانہ کہتے ہیں حکومت غربت کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے یورپی یونین 65 […]

گیس بندش ، ٹیکس : اواخر دسمبر پنجاب میں ٹیکسٹائل ملز بند کرنے کا اشارہ

گیس بندش ، ٹیکس : اواخر دسمبر پنجاب میں ٹیکسٹائل ملز بند کرنے کا اشارہ

گیس کی بندش بڑھتے ٹیکس اور بلوں میں اضافے کے سبب پنجاب کے ٹیکسٹائل ملز مالکان نے دسمبر کے آخرمیں صوبے بھر کی ملیں بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے ۔۔ فیصل آباد (یس اُردو) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسو سی ایشن کے چیئرمین عامر فیاض کا کہنا ہے کہ گیس بندش، زائد بجلی […]

وفاق اور سندھ حکومت میں رسہ کشی سٹاک مارکیٹ گر گئی

وفاق اور سندھ حکومت میں رسہ کشی سٹاک مارکیٹ گر گئی

سندھ اور وفاق کے درمیان جاری رسہ کشی سے سٹاک مارکیٹ بھی متاثر ہو چکی ہے اور گراوٹ کا شکار ہوگئی ۔ ہے ، آج ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 400 پوائنٹس نیچے آگرا ۔ اسلام آباد (یس اُردو نیوز) ہفتے کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور […]

اسٹیٹ بینک: مالی سال 2015ء کی سالانہ رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک: مالی سال 2015ء کی سالانہ رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال دو ہزار پندرہ کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں معاشرے کے تمام طبقات کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لئے ٹیکسیشن مہم شروع کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے، لیکن یوں لگتا ہے کہ حکمران اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) اسٹیٹ […]

سیمنٹ کی قیمت کم کر کے عوام کو فائدہ پہنچایا جاسکتا ہے

سیمنٹ کی قیمت کم کر کے عوام کو فائدہ پہنچایا جاسکتا ہے

کراچی ……..سابق صدرایف پی سی سی آئی،سینیٹر حاجی غلام علی اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سیمنٹ کی برآمدات میں کمی آئی ہے جبکہ مقامی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔موجودہ مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 15.64 […]

341ارب روپے کا زرعی پیکج دے کر گندم کی قیمت کم کرنی چاہیے تھی ،ڈاکٹر بلا ل صوفی

341ارب روپے کا زرعی پیکج دے کر گندم کی قیمت کم کرنی چاہیے تھی ،ڈاکٹر بلا ل صوفی

لاہور(پ ر)ایف پی سی سی آئی میں گندم اور آٹا کمیٹی کے چےئرمین ڈاکٹر بلال صوفی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ زرعی پیکج جو 341ارب روپے کا ہے اسکو دینے کے بعد گندم کی امدادی قیمت کو کم کروایا جائے کیونکہ 1300 روپے کا امدادی قیمت کا فیصلہ ملکی مفاد میں نہیں ہے […]

گنے کی قیمت فروخت کا اعلان نہ کیے جانےکیخلاف کل احتجاج ہوگا

گنے کی قیمت فروخت کا اعلان نہ کیے جانےکیخلاف کل احتجاج ہوگا

کراچی……….حکومت سندھ کیجانب سے گنے کی قیمت فروخت کا اعلان نہ کیے جانے کیخلاف 12 دسمبر کو کراچی پریس کلب پر احتجاج ہوگا، ملیں کاشتکاروں سے 160 روپے من گنا لے رہی ہیںیہ بات جنرل سیکریٹری سندھ آبادگار بورڈ، محفوظ عرسانی نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ تمام صوبوں میں […]

جولائی تا نومبر 2015، ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ

جولائی تا نومبر 2015، ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ

کراچی…….جولائی تا نومبر 2015، ترسیلات زر میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا نومبر کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے رقوم 7.6 فیصد اضافے کے ساتھ 8 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں سمندر پاکستانیوں نے 8 ارب 10 […]

زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 45 کروڑ ڈالر کے ریکارڈ پر آگئے

زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 45 کروڑ ڈالر کے ریکارڈ پر آگئے

کراچی……عالمی مالیاتی اداروں سے تقریباً 92 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک بار پھر 20 ارب ڈالر سے تجاوز کرکے ایک ریکارڈ سطح تک آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 4 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے 40 کروڑ […]

روپے کے مقابلے ڈالر ڈھیر ہونے لگا

روپے کے مقابلے ڈالر ڈھیر ہونے لگا

دو روز میں امریکی کرنسی کی قدر 1 روپے 25 پیسے گھٹ جانے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ 70 ارب روپے کم ہوگیا ہے ۔ اسلام آباد (یس اُردو) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران روپے نے ڈالر کو پچھاڑنا شروع کردیا ہے ۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کے اقدامات اور سٹیٹ […]

قرض اتارنے کے دس طریقے

قرض اتارنے کے دس طریقے

کیا آپ مختلف قرضوں اور ادائیگیوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں؟۔ ۔ آئیے آپ کے ان منحوس قرضوں سے نجات دلانے کے دس طریقے بتاتے ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) کچھ اہم سوال ہیں جن کا جواب اگر اثبات میں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ حقیقتاً پریشان ہیں۔ مثلاً کیا آپ مختلف […]