counter easy hit

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان

Natural Gas US

Natural Gas US

نیویارک :امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ قدرتی گیس کے ذخائر میں اضافہ کے بارے میں رپورٹ کا اجراء ہے۔

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران آئندہ دو ہفتوں میں درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی کے باوجود قدرتی گیس کے نرخوں میں تین فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

قدرتی گیس کے معاہدے 7.1 سینٹ کی کمی سے 2.276 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔