counter easy hit

کاروبار

پی ایس ایکس ،50 ہزار پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا

پی ایس ایکس ،50 ہزار پوائنٹس کے قریب پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے اور ہنڈرڈ انڈيکس 50 ہزار پوائنٹس سے صرف 100 پوائنٹس کےفاصلے تک پہنچ گیا، جس کے بعد مارکیٹ 49 ہزار 876 کی سطح پر بند ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا گیا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس میں 465 پوائنٹ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہنڈرڈ انڈیکس میں 465 پوائنٹ اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس 50 ہزار کی جانب پیش رفت جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 49 ہزار 830کی سطح پر پہنچ گیا ۔ 50 ہزار میں صرف 170 پوائنٹس باقی رہ گئے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان […]

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے

پاکستان ریلوے کے 7 انجن کراچی کی بندرگاہ پہنچ گئے ہیں،پاکستان نے امریکی کمپنی سے 55 انجن خریدے ہیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہر انجن 4 ہزار ہارس پاور کا ہے، تمام ریلوےانجن مال گاڑیوں میں استعمال کیےجائیں گے۔ریلوے حکام کے مطابق ریلوےانجن کراچی بندرگارہ سےکول پاورپلانٹس تک کوئلےکی ترسیل میں استعمال ہوں […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

لاہور سمیت پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں غیر اعلانیہ لوشیڈنگ بڑھ گئی،شیڈول نظر اندازکردی گیا، بجلی کئی کئی گھنٹے غائب رہنے لگی ،لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ان کے یومیہ بجلی کوٹے میں کمی کر دی گئی ہے جس کے باعث اضافی لوڈشیڈنگ کرنا پڑ رہی ہے۔ لیسکو صارفین کو ایک بار پھر […]

ویسٹرن یونین نے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا

ویسٹرن یونین نے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا

ویسٹرن یونین نے اپنے اوپر لگے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا، 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا ہوگا۔ امریکی اتھارٹیز کے مطابق امریکا آئے چینی مہاجرین ویسٹرن یونین کے ذریعے انسانی اسمگلروں کو رقم بھیجتے آئے ہیں، فیڈرل رپورٹنگ سے بچنے کےلئے رقم چھوٹی مالیت میں بھیجی جاتی تھی۔اسکے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :ابتدائی تین دن منفی رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج :ابتدائی تین دن منفی رجحان رہا

پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ی ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، جو کاروبار ہفتے کے ابتدائی تین دن تک برقرار رہا، تاہم اختتام مثبت ہوا۔ اس دوران 100 انڈیکس میں 568 پوائنٹس کمی ہوئی ۔ آخری دو روز اس رجحان میں تبدیلی آئی اور کاروباری ہفتے کا اختتام 154 پوائنٹس اضافے سے 49 […]

گڈو تھرمل پاور کے 5یونٹ ٹرپ کر گئے، بجلی کی فراہمی معطل

گڈو تھرمل پاور کے 5یونٹ ٹرپ کر گئے، بجلی کی فراہمی معطل

دھند کی وجہ سے گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے 5یونٹ ٹرپ کرگئے جس کے باعث سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ گڈو تھرمل ذرائع کے مطابق گڈو تھرمل پاور ہاؤس کےیونٹ نمبر5،6،7،8 اور 9ٹرپ کرجانے سے کشمور،کندھ کوٹ، تنگوانی، ٹھل اور جیکب آباد کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی […]

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

سی پیک منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر ڈسپلے سینٹر پر کام شروع ہوگیا ۔ گوادر پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور کسٹم ہاؤس بھی بنایا جارہا ہے ۔ سی پیک منصوبے کے تحت حب پر 660 میگا واٹ کے کوئلے کے دو پاور پلانٹ بھی لگایا جارہا ہے ۔پاک چین اقتصادی […]

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کردیا گیا

بینک ٹرانزیکشن ٹیکس بڑھا کر 0.6 فیصد کردیا گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بینکوں کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.4 فیصد سے بڑھا کر 0.6 فیصد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی رعایتی شرح 0.4 […]

حکومت نے اختلافات پر نیشنل بینک کے صدر کو ہٹا دیا

حکومت نے اختلافات پر نیشنل بینک کے صدر کو ہٹا دیا

لاہور: حکومت نے ملک کے اہم ترین سرکاری مالیاتی ادارے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے سربراہ احمد اقبال اشرف سے بعض امور پر اختلافات کے باعث انکی جگہ مسعود کریم شیخ کو نیا سربراہ تعینات کردیا ہے۔ یس نیوز کو موصول ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق مسعود کریم شیخ کل (ہفتے کو) اپنے عہدے […]

اسٹاک ایکسچینج:انڈیکس 48ہزار 900 کی سطح پر پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج:انڈیکس 48ہزار 900 کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، کاروبار کےدوران ایک موقعے پر ہنڈرڈ انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 900 کی سطح تک پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے ۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 264 پوائنٹس کا اضافہ […]

قومی ائیر لائن کیلئے 10 ارب روپے کا پیکیج منظور

قومی ائیر لائن کیلئے 10 ارب روپے کا پیکیج منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کیلئے 10 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی ۔ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی بھی منظوری دے دی ۔کمیٹی کی جانب سےگندم برآمد کرنے کی تاریخ میں 31 مارچ 2017 تک توسیع کی بھی منظوری دے […]

مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتیں

مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمتیں

مقامی کاٹن مارکیٹ میں پیر کو روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس میں استحکام رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر کو روئی کی فصل 2016-17ءکے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام کے نرخ گذشتہ کاروباری روز کے بھاؤ 6 ہزار 375 روپے اور 40 کلوگرام کے ریٹس […]

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104.85روپے اور قیمت فروخٹ 104.90روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 108.40روپے اور قیمت فروخت108. 60روپے برقرار رہی۔ […]

کراچی میں بارش، سبزی کی قیمتیں دوگنی ہوگئیں

کراچی میں بارش، سبزی کی قیمتیں دوگنی ہوگئیں

بارش کے بعد تقریبا ًہر سبزی کی قیمت دوگنی ہوچکی ہے۔ دکاندار کہتے ہیں بارش نے سپلائی کو متاثر کیا ہے۔ بارش سے پہلے کراچی میں ٹماٹر پندرہ روپے کلو فروخت ہورہا تھا، مٹر چالیس روپے، گاجر بھی پندرہ روپے تھی۔ اس کے علاوہ آلو پیاز بھی پندر ہ اور بیس روپے چل رہی تھی […]

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ایچ او بی سی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ یس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ایچ او بی سی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت  ایک روپے […]

گیس پریشر کی کمی، ایم ڈی سوئی ناردرن کا نوٹس

گیس پریشر کی کمی، ایم ڈی سوئی ناردرن کا نوٹس

ایم ڈی سوئی ناردرن امجد لطیف نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں گیس معطلی اور کم پریشر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کی سرزنش کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے کہ سی این جی بند کرنے کے باوجود بھی صارفین کے مسائل حل نہیں ہو رہے۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی سوئی ناردرن امجد […]

ایف بی آر کو آل ٹائم ریکارڈ گوشوارے وصول

ایف بی آر کو آل ٹائم ریکارڈ گوشوارے وصول

ایف بی آر کویکم جولائی 2016 سے 13 جنوری 2017 تک 6 ماہ13 دن میں ملک بھر سے8 لاکھ 94 ہزار663 سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع ہوئےجو آل ٹائم ریکارڈ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں 7 لاکھ23 ہزار 811 سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کئے گئے۔ اس عرصے میں 7 ہزار 500 […]

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا

ایف بی آر کا ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جاپہنچا ہے،جو کہ ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈہے۔ نئے کیلنڈر سال کے شروع ہوتے ہی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا گراف بلند ہونا شروع ہوگیا ہےگزشتہ مالی سال کے 1433 ارب ریونیو کے مقابلے میں یکم جولائی سے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی

کسانوں کےلیے خوشخبری ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی۔کھاد پر چار سو روپے بوری سبسڈی بحال کی گئی ہے۔ بحالی کے بعدکسان تنظیموںنے رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسڈی کے فیصلے سے کسان خوشحال ہوں گے۔کسان تنظیم کےرہنما ندیم چوہدری کا کہنا ہے کہکھا د کی قیمتوں میں کمی سے […]

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے ، اب نیشنل سیونگز اسکیموں کے سرمایا کارمنافع اپنے بینک اکاؤنٹس سے براہ راست وصول کرسکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بہبود، پینشنرز اورسیونگ اکاؤنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت میسرہوگی۔بچت اسکیموں کےسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا […]

پنجاب:تین دن سی این جی اسٹیشن بندرکھنےکا فیصلہ

پنجاب:تین دن سی این جی اسٹیشن بندرکھنےکا فیصلہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اسلام آباد سمیت پورےپنجاب میں آج شام 6بجے سے ہفتے کی شام 6بجے تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سوئی ناردرن نے سی این جی ایسوسی ایشن کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔یہ فیصلہ گھریلو استعمال میں اضافے اور سردی […]