بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے ، اب نیشنل سیونگز اسکیموں کے سرمایا کارمنافع اپنے بینک اکاؤنٹس سے براہ راست وصول کرسکیں گے۔

Good news for those who invest in savings schemes
اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بہبود، پینشنرز اورسیونگ اکاؤنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت میسرہوگی۔بچت اسکیموں کےسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا ہوگا۔








