counter easy hit

چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی گرم گرم پریس کانفرس کے بعد مسلم لیگ ن کے مقامی راہنماؤں کے موبائل بند

Chaudhry Nadeem Asghar

Chaudhry Nadeem Asghar

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی گرم گرم پریس کانفرس کے بعد مسلم لیگ ن کے مقامی راہنماؤں کے موبائل بند تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے پریس کانفرس کی اور کائرہ خاندان کے حوالے سے باتیں کیں تو اس کے جواب میں سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ پر یس کانفرنس کی تو مسلم لیگ ن کے مقامی راہنماؤں کا اس حوالے سے موقف لینے کی کوشش کی گئی تو متعدد راہنماؤں کے موبائل نمبر بند اور کچھ پر سے NO RESPONSاور کچھ نے فون اٹھانے کی زحمت نہ کی یوں محسوس ہوتا ہے کہ ن لیگ کے مقامی راہنما یہ شہر چھوڑ گئے ہیں