counter easy hit

راؤ محمد ندیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھا جائیگا

Rao Mohammad Nadeem

Rao Mohammad Nadeem

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی ڈیلی انقلاب کے نامہ نگار راؤ محمد ندیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 10سے 11بجے تک رزاقیہ مسجد گلی تھانیداراں والی لالہ موسیٰ میں پڑھا جائیگا دوست احباب سے دعائیہ مفل میں شرکت کی استدعا ہے