counter easy hit

مہنگائی نے عوام کا جینا محال ہی نہیں اب ناممکن بنادیا

 now impossible

now impossible

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )مہنگائی نے عوام کا جینا محال ہی نہیں اب ناممکن بنادیا لوگوں کا جسم اور جان کے ساتھ تعلق قائم رکھا نا ممکن ہوگیا ہے ارباب اختیار خصوصا پرائس کنٹرول کمیٹاں اس صورتحال کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کے باجود مہنگائی کا گراف نیچے نہ ہوسکا ، لوگوں کیلئے جسم اور جان کے درمیان رابطہ قائم رکھا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو چکا ہے عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اخیتار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال کیا جائے تاکہ مہنگائی کو کنٹرول کیا جاسکے اور لوگوں کو ریلیف مل سکے