counter easy hit

میرا مشن ہی عوام الناس کے کام آنا ہے،چوہدری سلیم کمبوہ ، ملک سرفراز پہلوان

Chaudhry Saleem kmbuh

Chaudhry Saleem kmbuh

گجرات(مرزا خرم حسنین )چیئرمین یوسی6چوہدری سلیم کمبوہ اور صدر ریلوے روڈ ٹریڈ رز ایوسی ایشن ملک سرفراز پہلوان اپنے علاقہ اور بازار کے مسائل کو حل کروانے میں ہر وقت عوامی خدمت میں رہتے ہیں خاص طور پر ملک سرفراز پہلوان علاقہ اور بازار کے تاجروں کے کسی بھی قسم کے مسائل ہوتو وہ چیئرمین سلیم کمبوہ کے ساتھ مشاورت کرتے ہیں اان کے کہنا ہے کہ میرا مشن ہی عوام الناس کے کام آنا ہے اور ریلوے روڈ کے تاجر اور علاقہ کے لوگ بھی چیئرمین یوسی6چوہدری سلیم کمبوہ اور ملک سرفراز پہلوان سے محبت کرتے ہیں اور ان کو سہی معنوں میں عوامی لیڈر مانتے ہیں ریلوے روڈ کے تاجروں اور علاقہ کے لوگوں نے سرفراز پہلوان اور چوہدری سلیم کمبوہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔