counter easy hit

علی بابا ریسٹورنٹ کو65ہزار روپے کا ٹیکہ

Ali Baba Restaurant

Ali Baba Restaurant

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )علی بابا ریسٹورنٹ کو65ہزار روپے کا ٹیکہ ناقص صفائی اور غیر معیاری کھانوں پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے گزشتہ دنوں سیل کردیا اور بعدا زاں 65ہزار روپے جرمانہ دے کر ہوٹل کھولا گیا عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ناقص کھایوں اور غیر معیاری اشیاء پر ہوٹلوں کی انسپکشن کرائی جائے تاکہ لوگوں کو ناقص غیر معیاری اشیاء سے چھٹکارا مل سکے عوامی سماجی حلقوں نے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو خراج تحسین پیش کیا ہے