By Yesurdu on February 9, 2016 تربیتی، پرواز گجرات

گجرات (مرزا خرم حسنین )گوجرانوالہ ملٹری ایوی ایشن کاتربیتی دو سیٹرمشاق طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گجرات دریائے چناب میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں میجر مشتاق شاہ اور کیپٹن احمد موقع پر شہید ہو گئے واقع کی اطلاع ملتے ہی فوج ،پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں […]
By Yesurdu on February 9, 2016 چوہدری اختر، علی گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) سی پی ایل سی کے چیئرمین چوہدری اختر علی اور ممبران کا تھانہ ککرالی کا اچانک دورہ۔ حوالات اور روزنامچہ چیک کیا۔ گزشتہ روز سٹیزن پولیس لائزان کمیٹی گجرات کے چیئرمین چوہدری اختر علی نے سی پی ایل سی کے ایگزیکٹو ممبران چوہدری افتخار معروف، چوہدری شبیر احمد آف ککرالی کے ہمراہ […]
By Yesurdu on February 9, 2016 پٹھانوں کے گینگ کو گرفتار، کر لیا گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تھانہ صدر کھاریاں کے سب انسپکٹر محمد لطیف نے ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے مسلح پٹھانوں کے گینگ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر کھاریاں کے سب انسپکٹر محمد لطیف نے دوران گشت مہمد چک کے قریب ڈکیتی کی واردات کرنے کی نیت سے بیٹھے ہوئے […]
By Yesurdu on February 9, 2016 کچہری سے، کار چوری گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)تھانہ صدر کھاریاں کے علا قہ کھاریاں کچہری سے کار چوری نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مہدی خان ولد فضل کریم باجوہ ساکن چاچووال اپنی کار نمبری LXJ 7364 کھاریاں کچہری کے باہر کھڑی کر کے ذاتی کام کی غرض سے کچہری میں گئے۔ واپس آنے […]
By Yesurdu on February 9, 2016 چار مسلح، ڈاکوؤں گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) چار مسلح ڈاکوؤں نے عمرہ کے لئے تیار خاندان کو لوٹ لیا۔ نواحی موضع موہری شریف کے رہائشی شفیق الرحمن کے اہل خانہ دو دن بعد عمرہ پر روانہ ہونے والے تھے جس کیلئے انہوں نے تیاری مکمل کر رکھی تھی کہ گذشتہ رات چار مسلح افراد ان کے گھر داخل ہو […]
By Yesurdu on February 9, 2016 ڈاکٹر شہباز، ملک گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )انچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کہا ہے کہ ای ڈی او ہیلتھ گجرات ڈاکٹر طاہر بشیر کی قیادت میں ہم لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں بی ایچ یو گنجہ 24گھنٹے ساتوں دن خصوصا ڈلیوری کیلئے کھلا ہے ماں بچے کی صحت کے حوالے سے […]
By Yesurdu on February 9, 2016 ڈاکٹر ،علی شاہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ڈی ڈی ایچ او کھاریاں ڈاکٹر علی شاہ نے گزشتہ روز بی ایچ یو گنجہ کا دورہ کیا ڈاکٹر طار ق حسین بھی ہمراہ تھے انہوں نے ہسپتال کا ریکارڈ چیک کیا ااور اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب لوگوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے […]
By Yesurdu on February 9, 2016 بیٹے کی، شادی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین یونین کونسل گنجہ چوہدری محمد اقبال آف چک اخلاص کو بیٹے کی شادی کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انچارج بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک ، سیکرٹری یوسی گنجہ محمد یونس ، یوسی ایم او ڈاکٹر ملک محمد […]
By Yesurdu on February 9, 2016 عطائیت ،کا جن گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ وگردونواح میں عطائیت کا جن بوتل میں بند نہ ہوسکا لوگ اناڑی لوگوں سے علاج کراکے اپنی زندگیاں خطروں میں ڈالنے پر مجبور محکمہ صحت کے ارباب اخیتار سے کاروائی کا پروزور مطالبہ تفصیلات وسروے کے مطابق لالہ موسیٰ وگردونواح کے علاقوں میں عطائیت زور وشور سے جاری ہے […]
By Yesurdu on February 9, 2016 چوہدری ،عبدالرشید گل گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر چوہدری عبدالرشید گل نے کہا ہے کہ ہمارے مسائل یوں کے توں ہیں مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی ووٹ لے کر غائب ہیں اور ہمارے آواز پر ووٹ دینے والے ہمیں پوچھتے ہیں یہاں نہ تو سکول ہے نہ ڈسپنسری اور نہ ہی گزرنے […]
By Yesurdu on February 9, 2016 وفات پر دلی، افسوس گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سید عامر شاہ آف گل ہیڈ کانسٹیبل (پنجاب پولیس )نے ممتاز سماجی سیاسی شخصیت راہنما پیپلز پارٹی حاجی بشارت آف سیدا گول کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے حاجی […]
By Yesurdu on February 9, 2016 خراج ،تحسین پیش گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ سب انسپکٹر ملک خادم حسین کو اندھے قتل کے ملزمان ٹریس کرنے پر عوامی سماجی کاروباری مذہبی حلقوں نے ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے تفصیلات کے مطابق مقتول اویس کے قاتلوں کو ایس ایچ اوتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ […]
By Yesurdu on February 8, 2016 دو موٹر سائکلوں ،میں تصادم گجرات

َََِِِِِِ سرائے عالمگیرمرزا محمد وسیم بیگ )سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے ورینہ کے قریب منڈی بہاولدین روڈ پر دو موٹر سائکلوں میں تصادم سے15 سالہ نوجوان اللہ دتہ سکنہ پوران زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ دو نوجوان جب کا تعلق ورینہ سے ہے شدید زخمی جن کوفوری طور پر کھاریاں سول ہسپتال منتقل کردیا […]
By Yesurdu on February 8, 2016 ٹرالر اور مزدا کے، تصادم گجرات

سرائے عالمگیر(مرزا محمد وسیم بیگ )ملٹری کالج سرائے عالمگیر کے قریب ٹرالر اور مزدا کے تصادم میں 3 افراد زخمی ہو گئے جبکہمزدا میں لدیفضلہ کی بو سے گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق ملٹری کالج سرائے عالمگیر کے قریب سی این جی اسٹیشن کے سامنے گزشتہ روز یو ٹرن لیتے ہوئے […]
By Yesurdu on February 8, 2016 دینی اقدار ،سے دوری گجرات

سرائے عالمگیر (وسیم بیگ)ممتاز دانشور ،کالم نگار اور دربار عالیہ حضرت پیر سید روشن شاہ ولی ؒ کے نائب سجادہ نشین سید کرامت حسین جعفری کربلائی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی پستی اور زبوں حالی و بد امنی کا اہم اسباب یہود و نصاری ٰ کی امت مسلمہ کے خلاف سازشیں اور خود […]
By Yesurdu on February 8, 2016 راجہ اعجاز، محمو د گجرات

سرائے عالمگیر(مرزا محمد وسیم بیگ ) انگلینڈ میں مقیم پاکستانی نثراد، پاکستان تحریک انصاف کے راہنما راجہ اعجاز محمو د آدھی آف پوران نے کہا ہے کہ حکومت وقت کے پاس عوام کو دینے کے لیے کچھ نہیں ہے چونکہ قومیں علم کی روشنی سے پروان چڑھتی ہیں جبکہ پاکستان میں طبقاتی نظام تعلیم نے […]
By Yesurdu on February 8, 2016 ٹریفک، حادثات گجرات

سرائے عالمگیر(مرزا محمد وسیم بیگ )سرائے عالمگیر میں جی ٹی روڈ پر فلائی اوور پلوں کی عدم دستیابی کے باعث ٹریفک حادثات معمول بن گئے ،درجنوں افراد جان کی بازی ہار چکے ،سینکڑوں زخمی اور کئی ایک معذور ہو گئے ہیں ،انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے سرائے عالمگیر میں جی ٹی روڈ […]
By Yesurdu on February 8, 2016 چو ہد ری مختا ر، احمد ڈھل گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) پا کستا ن تحر یک انصاف کے راہنما ء چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے حکو مت کے آگے جو پا نچ نکا تی چا رٹر آف ڈیما نڈ اور دو تجا ویز دی ہیں وہ پو ری […]
By Yesurdu on February 8, 2016 عوام کے، مفا دات گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) ہما رے قا ئد ین میا ں نواز شر یف وزیر ا عظم پا کستا ن اور میاں شہبا ز شر یف وز یر اعلی پنجا ب جس طر ح اس ملک و قوم کے مفا د میں انقلا بی اقدامات اٹھا رہے ہیں اور عوامی مفا د […]
By Yesurdu on February 8, 2016 ختم قل کی ،دعائیہ محفل گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری شخصیات سیٹھ ذوالفقارگل کے بیٹے سیٹھ اویس کے ختم قل کی دعائیہ محفل مرکزی جامع مسجدلالہ موسیٰ میں منعقدہوئی،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدعلماء کرام نے خطاب کیا،اختتامی دعامیں چوہدری طاہرزمان کائرہ،شیخ خالدمحمود۔شیخ انورمسعود،حاجی شکیل احمدقریشی ،مرزابابرعلی شمس،مرزاغضنفرعلی شمس ایڈووکیٹ،ٹھیکیدارریاض کائرہ،حاجی باقرحسین ڈار،چوہدری ارشدنمبردارکائرہ،ڈاکٹرالطاف احمد،ملک محمدنعیم،چوہدری عمران اشرف پسوال گجرآف علی چک،چوہدری […]
By Yesurdu on February 8, 2016 چوہدری توقیرآف، جاتریہ کلاں گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازاوورسیز شخصیت ایم ڈی ’’زبیرٹرانسپورٹ یواے ای ‘‘چوہدری توقیرآف جاتریہ کلاں نے قومی ایئرلائن ’’پی آئی اے ‘‘ کی نجکاری اور نجکاری کیخلاف ہڑتال اور احتجاج کرنے والے ملازمین پرگولیاں برساکرماردینے کی پرزورمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اداروں کی نجکاری کی بجائے اگر ان میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوجائے اور تمام اداروں […]
By Yesurdu on February 8, 2016 قتل کا ڈراپ، سین گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) مقامی کاروباری شخصیت کے بیٹے کا اغواء کے بعدقتل کا ڈراپ سین،قتل کی وجہ قیمتی موبائل بنا،موبائل فون چھیننے میں ناکامی پرقتل کیا،ملزم گرفتار ، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ کے رہائشی سیٹھ ذوالفقارگل کے بیٹے سیٹھ محمداویس کے […]